آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 737 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 737

احادیث میں ابنِ مریم کے ذکر کی و جہ ۳۷۹ مسیح سے قبل ایلیاء کے آنے کا واقعہ ۳۸۰ یہود کا آپ پر تہمتیں لگانا ۳۴۲ معراج کی رات نبی کریمؐ نے آپ کو یحییٰ کے ساتھ دیکھا ۶۱۱ آپ کی روحانیت کا دو مرتبہ قائمقام کو طلب کرنا ۳۴۲ انجیل یوحنا میں آپ کا قول کہ قیامت اور زندگی مَیں ہوں ۱۹۹ آپ قیامت کا ہرگز نمونہ نہ تھے ۲۰۴،۲۲۳ آپ کا اپنے حواریوں کو نفسانی قبروں میں چھوڑنا ۲۲۱ آپ کے ماننے والوں کا استقامت اور ایمانداری کا بہت بدنمونہ دکھلانا ۲۰۱ مسیح کا خود حواریوں کو سست اعتقاد اور بعض کو شیطان کے لفظ سے یاد کرنا ۲۰۳ الٰہی صداقت اور ربانی توحید کے پھیلانے میں آپ کا سب انبیاء سے زیادہ ناکام رہنا ۲۰۰ خوارق اور اقتداری معجزات آنحضورؐ اور مسیح کے اقتداری خوارق کا مقابلہ ۶۷،۶۸ آپ کے اقتداری معجزات کو دیکھ کر عیسائیوں کو آپ کو ابن اللہ قرار دینا ۶۷ حضرت مسیح کی چڑیوں کی حقیقت ۶۸ حواریوں کا آپ سے مائدہ کا نشان مانگنا ۳۵۰ آپ کا انجیر کی طرف دوڑنا جبکہ پھل نہیں تھا ۱۱۶ پادریوں کا آپ کی شان میں غلو اور نبی کریمؐ کی شان میں گستاخیاں کرنا ۴۲۶ آپ پر مال حرام کی تہمت کا لگایا جانا ۶۰۰ مولویوں کا بات بات میں حضرت عیسیٰ کو بڑھانا اور نبی کریمؐ کی توہین کرنا ۱۱۰ عیسائیوں کا اعتقاد کہ روح القدس آپ سے کبھی جدا نہیں ہوا ۷۵ مولویوں کا عقیدہ کہ روح القدس ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا اور آپ مسِ شیطان سے پاک تھے ۴۹ح،۷۵ ،۱۱۰ آپ کی حیات کا مسئلہ عیسائیت کے لئے ایک ستون ہے جس سے افضل البشر ہونا ثابت ہوتا ہے ۴۱ حیات کے عقیدہ سے شرک کا لازم ہونا ۴۴ وفاتِ مسیح فوت ہو چکے اور اپنے بھائی انبیاء کی طرف رفع ہونا ۳۸۷ خدا کا اپنے کلام میں وفات کی تاکیدکرنا اس کی و جہ ۴۵ قرآن کریم سے آپ کی وفات کے دلائل ۴۲،۴۳۳،۴۴۴ قرآن و حدیث سے آپ کی وفات کے دلائل ۳۷۷ ۳۷۸، ۴۳۰،۴۳۱،۵۶۱ صحاح میں ذکر کہ مسیح فوت ہو کر یحییٰ کے پاس ہیں ۴۳۱ نبی کریم ؐ کا بارہ مستحکم دلیلوں سے آپ کی وفات کا سمجھانا ۴۶ قرآن میں وفات مسیح کا خاص طور پر ذکر نہ کرنے کی و جہ۴۵ نزولِ مسیح مسیح کے نزول کی حقیقت ۲۵۴، ۳۴۱،۴۳۹،۴۴۱ ۲۵۶،۵۵۲،۵۵۳ مسیح کا تین بار مثالی نزول ۱۔ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۲۔مسیح موعود علیہ السلام ۳۔جب شرک اور فساد ہو گا تو پھر مسیح کی روحانیت جوش میں آ کر جلالی طور پر اپنا نزول چاہے گی ۳۴۲تا۳۴۶ نزول مسیح امرِ غیبی تھا اللہ نے جیسے چاہا کر دیا ۴۰۴ اس وہم کا جواب کہ نزول کے لئے صرف مسیح کو کیوں مخصوص کیا گیا ۳۴۶ نزولِ مسیح کے راز سے خدا نے مجھے آگاہ فرمایا ہے ۴۰۵،۵۵۲ مسیح کے دمشق کے منارہ پر نزول کی حقیقت ۴۵۶ دس سال تک حقیقتِ نزول کے اخفاء کی وجہ ۵۵۱ جدید ایجادات جو قرآن میں مذکور ہیں لیکن ان کا فہم نہیں تھا اسی طرح تم نزولِ مسیح کے راز کو نہیں سمجھ سکے ۴۷۷