آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 727 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 727

عیسائیوں کے دجالی فتنہ کے مقابل خدا نے بھیجا ہے ۳۶۷ پادریوں کے فتنہ کے حد سے بڑھنے پر خدا کا مجھے بھیجنا ۴۲۴ میں اللہ کی طرف سے تمام لوگوں کی ہدایت کیلئے مامورہوں۴۹۰ اسلام کی کشتی کو بچانے کے لئے خدا نے بھیجا ہے ۲۶۱ح خدا نے مجھے اس لئے بھیجا تا اس زمانہ کے اوہام دور کروں اور ٹھوکرسے بچاؤں ۲۶۹ح دعویٰ ماموریت میرے دعاوی معمولی دعاوی نہیں ۲۳۲ح میرے تمام دعاوی قرآن و احادیث اور گذشتہ اولیاء کی پیشگوئیوں سے ثابت ہیں ۳۵۶ حضرت عیسیٰ کے نام پر آنے کا سِرّ ۲۵۴، ۲۶۸ح ۳۴۱، ۴۳۹، ۴۴۱، ۴۲۶،۵۵۳ خدا نے مجھے مسیح ابن مریم اور آدم بھی قرار دیا ۵۹۸ مجھے ابتداء سے معلوم تھا کہ مجھے ابن مریم بنا کر بھیجا گیا ہے مگر عمداً مخفی رکھا ۵۵۱ مسیح ناصری اور مسیح محمدی ایک ہی جوہر کے دو ٹکڑے ۲۵۵ آپ کا نام مسیح موعود رکھے جانے کی و جہ ۳۴۱ ۳۶۷، ۳۷۵،۳۷۷ مسیح موعود کے دعویٰ کے بعد لوگوں کا تذبذب میں پڑنا ۳۳۱ مسیح موعود کے دعویٰ کی حقیقت ۳۳۹ مسیح موعود کے دعویٰ کو تسلیم کرنے کے قرائن ۳۴۰ علماء کا خاموش رہنا جب ان سے پوچھا جائے کہ بجز میرے اور کون مسیح موعود ہونے کادعویدار ہے ۳۴۰ نزول مسیح کے راز سے خدا نے مجھے آگاہ فرمایا ہے ۴۰۵،۵۵۲ اگر میرے دعویٰ میں شک ہے کہ تو میری صحبت میں رہ کر دیکھ لو خدا صداقت کے نشان دکھائے گا ۴۰۵ چالیس روز خدا کے حضور دعا کرنے والے پر وہ میری صداقت کھول دے گا ۴۰۶ مجھے خدا نے بتایا کہ مَیں خلق کیلئے نوح کی کشتی کی مانند ہوں اور جس نے میری بیعت کی وہ ضائع ہونے سے بچ گیا۴۸۶ میں صلیب توڑنے اور خنزیر کو قتل کرنے آیا ہوں جو اس کے بعد پھر کبھی زندہ نہیں کیا جائے گا ۴۳۷ اللہ تعالیٰ نے مجھے علم قرآن عطا فرمایا ہے ۴۸۴ خدا کی قسم مَیں اس اللہ کی طرف سے مامور ہوں جس نے محمدؐ کو تمام لوگوں کی ہدایت کے لئے بھیجا ۴۹۱ آخرین منھم کے اعداد ۱۲۷۵ ہیں اور یہی تاریخ اس عاجز کے بلوغ، پیدائش ثانی اور تولد روحانی کی ہے ۲۱۹ مَیں نبی نہیں بلکہ محدث اور کلیم اللہ ہوں تاکہ دین مصطفیٰ کی تجدید کروں ۳۸۳ محدث ہونے کا دعویٰ ۳۶۷ مجھے اللہ نے حلل ولایت کی خلعت عطا فرمائی ہے ۴۹۱ اللہ نے مجھے امام اور خلیفہ اور اس صدی کا مجدد بنایا ہے۴۲۳ خدا نے مجھے حَکم بنا کر بھیجا ہے اور وہ مجھے ملحد کہتے ہیں ۵۶۰ خدا نے خود میری تربیت کی اور صبر ، رضا اور رب کی موافقت میرا مشرب ہے ۴۸۴ بنی نوع کی ہمدردی سے ہمارا سینہ منور و معمور ہے ۶۴۶ خدا اس درخت کو کبھی نہیں کاٹے گا جس کو اس نے اپنے ہاتھ سے لگایا ہے ۵۴ میں خدا کی طرف سے ہوں جو چاہے امتحان لے لے ۴۰۳ اسلام کی اعلیٰ طاقتوں کا علم مجھ کو دیا گیا ہے ۲۵۵ح ملائک اور شیاطین کے اثبات کے لئے خدا نے قرآن کے استنباط حقائق میں اس عاجز کو متفرد کیا ہے ۸۹ اسلام کے ماننے اورمحبت رسول اللہ کی و جہ سے مکالمہ الٰہیہ اور قبولیت دعا کا مقام حاصل ہونا ۲۷۶ خدا میری دعائیں قبول کرتا ہے اور لاتعداد دعائیں قبول کی ہیں اور میرے کاموں میں برکت ڈالتا ہے ۴۸۳ بعض دن بارش کی طرح الہامات کا برسنا ۳۵۵ آپ پر ایمان لانے والوں کا حال اور ان کی کیفیت ۳۴۹ مجھے کمزور اور ضعیف لوگ مان رہے ہیں اور بڑھ رہے ہیں اور متکبر انکار کرتے ہیں اور کم ہو رہے ہیں ۴۸۵