آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 728
میرے پھلوں سے تم مجھے پہچانو گے ۴۰۶ ہمیں کسی فرد بشر سے عداوت نہیں ۶۴۶ دو ہزار سے زیادہ رؤیائے صالحہ کا دیکھنا ۵۴۸ ذاتی تجربہ سے معلوم کہ روح القدس کی قدسیت ہر وقت بلا فصل ملہم کے تمام قویٰ میں کام کرتی ہے ۹۳ح عالم کشف میں بارہا ملائک کو دیکھا اور علم حاصل کیا ۱۸۲ح صداقت ضرورت زمانہ کی دلیل ۳۸۲،۴۰۲، ۴۱۴، ۴۳۷، ۴۷۹،۴۸۱ آپ کی صداقت کے دلائل ۵۴، ۱۱۰،۱۱۱ح، ۳۲۲ ۳۴۳تا ۳۴۹، ۳۸۹، ۴۸۱ تا ۴۸۵ میرا زمیندار ہونا میرے صدق کی علامت ہے ۳۰۳ آپ کی زندگی اس بات کی گواہ کہ خدا نے ہمیشہ آپ کو کذب کی ناپاکی سے محفوظ رکھا ۲۹۰ تین نمونے اس امر کے پیش کرنا کہ جب بجز کذب کے کوئی اور ذریعہ کامیابی کا نہ تھا مگر سچائی کو نہ چھوڑا ۲۹۷تا ۳۰۰ ایک معیار جس سے بٹالوی صاحب کا کاذب ہونا اور خاکسار کا مؤید من اللہ ہونا ثابت ہو جائے گا ۶۰۱،۶۰۲ اب تک تین ہزار کے قریب امور غیبیہ کا ظاہر ہوناجو انسانی طاقتوں سے بالا تر ہیں ۳۵۰،۶۰۰ مخالفت اور مخالفین کو دعوتِ مقابلہ مخالفین کو نشان نمائی کی دعوت ۱۵۸ح، ۲۷۷، ۳۸۱،۳۸۹ اپنی صحبت میں رہنے اور نشان نمائی کی دعوت ۴۰۵ اس دعویٰ کے اثبات کے لئے کہ روحانی حیات،برکات روحانیہ صرف آنحضرتؐ کی اتباع سے مل سکتی ہیں ہر مخالف کو مقابلہ کے لئے بلانا مگر کسی کا رخ نہ کرنا ۲۲۲ مسلمانوں کو دعوت کہ وہ آپ کو قبول کریں ، اپنے ملہم اور مؤید من اللہ ہونے کا دعویٰ اور شناخت کے ذریعہ کا ذکر۴۱۲ میدانِ مقابلہ کے لئے ہر وقت کھڑا ہوں اور سب اکٹھے ہو کر آؤ اور دیر نہ کرو ۳۸۳ علماء اور مشائخ کے سامنے لعنت اور برکت رکھنا ۴۰۳ مشائخ ہند کو مقابلہ کی دعوت ۴۱۳ مجھے بشارت دی گئی ہے کہ اگر کوئی مخالف دین میرے سامنے آئے گا تو مَیں اس پر غالب آؤں گا ۳۴۸ حضور کا بٹالوی کو تفسیر لکھنے کے مقابلہ کی دعوت دینا ۶۰۲ بٹالوی سے مطالبہ کہ میرا مخالف اسلام ، کافر اور جھوٹا ہونا ثابت کرے ۲۹۲ خوابوں کا سچا نکلنا مومنوں کا خاصہ ہے اس لحاظ سے بٹالوی کو دعوت کہ مومن ہونے کی نشانی کس میں ہے ۲۹۳ امور غیبیہ کے ظہور اور قبولیت دعا کے لحاظ سے مخالفین کو مقابلہ کی دعوت اور دس ہزار روپیہ کی جائیداد دینے کا وعدہ ۲۷۶ خوابوں کی صداقت کے حوالہ سے بٹالوی کو مقابلہ کی دعوت ۲۹۳ اپنی ذات پر مخالف علماء کے حملہ کو حبشی کے بیت اللہ پر حملہ سے تشبیہ دینا ۱۰ مخالفین کی سبّ و شتم اور ان کی ناکامیاں ۱۷ مخالفت کے باوجود نورانی فوج کا آپ کو ملنا ۱۸ آپ کا نام کافر، ملحد، زندیق اور دجال رکھا جانا ۳۰ آپ کی تکفیر کی اصل وجہ ۲۲۲ سب سے پہلے کافر اور مرتد ٹھہرانے میں میاں نذیر حسین دہلوی نے قلم اٹھائی اور اس کے مختلف وجوہ ۳۱ مکفرین سے آپ کی ایک درخواست ۲۲ بٹالوی کی بدزبانی پر آپ کا صبر ۳۰۸ بد علماء حبشی کے بیت اللہ پر حملہ آور ہونے کی طرح مجھ پر حملہ آور ہوئے ۱۰ مسلمانوں سے مباہلہ حضرت اقدس ؑ کے مسلمانوں سے مباہلہ سے اعراض کرنے کی و جہ ۲۵۶ مباہلہ کے لئے اشتہار ۲۶۱ مباہلہ کی اجازت کا دیا جانااور اس کی حکمت ۳۳۱ اس کتاب کے ساتھ مباہلہ شائع کرنے کا سبب ۳۳۲ آپ کی دعائیں خدا کے حضور مناجات ۵،۶،۵۶۹