آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 717 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 717

۱۸۹۲ء کے سال دو نشانوں کا ظاہر ہونا ۶۳۰ نظام اس عالم کے چلانے کے لئے خدا کے دو نظام ۱۲۵ح جسمانی نظام کے متعلق ظاہر بین حکماء کا نظریہ ۱۲۳ح روحانی نظام کے بغیر جسمانی نظام چل نہیں سکتا ۱۲۳ح کائنات الجو میں تغیر و حدوث کی علتیں ۱۲۳ح، ۱۲۹ح نکاح نیز دیکھئے ’’تعدد ازدواج‘‘ بائبل سے تعدد نکاح کا ثبوت ۲۸۳ انبیاء کا تعدد ازدواج ۲۸۱ ایمان میں قوی الطاقت وہ ہے جو بیویوں اور بچوں کا بوجھ اٹھانے کے باوجود ان تعلقات سے بے نیاز ہو ۲۸۴ نور اعلیٰ درجہ کا نور انسان کامل کو دیا گیا ۱۶۰ تقویٰ اختیار کرنے والوں کو ملنے والا نور ۱۷۷ مومنوں کو تین قسم کا ملنے والا نور ۶۹۶ و،ہ،ی وحی وحی و الہام کی غرض ۱۳۰ح وحی کی کیفیت ۲۳۲ وحی متلو اور غیر متلو میں فرق ۳۵۳ وحی میں الٰہی طاقتوں کا ہونا ۲۴۱ح روایات سے انبیاء پر کیفیت نزول وحی کا بیان ۱۰۶ نزولِ وحی کے متعلق علماء کا عقیدہ ۱۰۵ نبی کے دلی خیالات اور اقوال وحی غیر متلو ہیں ۳۵۲ وحی کے انوار قبول کرنے کیلئے فطرت قابلہ شرط ہے ۲۳۷ح حضور کا سید احمد کے انکارِ وحی پر وحی کا ثبوت دینا ۲۳۴ح وحی آدم ؑ سے شروع ہوئی اور نبی عربیؐ پر ختم ہو گئی ۴۲۰ احادیث اور آنحضرتؐ کی خواب بلاشبہ وحی میں داخل ہے ۹۲ح مدارج النبوۃ سے حوالہ کہ صحابہ آنحضرت ؐ کے ہر قول و فعل کو وحی سمجھتے تھے ۱۲۴ اس وہم کا رد کہ اگر کل قول و فعل آنحضرتؐ کا وحی سے تھا توپھر اجتہادی غلطی کیوں ہوئی ۱۱۴ اس وہم کا رد کہ وحی صرف فطرتی ملکہ ہے ۲۳۶ح اس وہم کا رد کہ وحی انسانی عقل سے مافوق ہے ۲۳۸ح وسیلہ کسی شے کے وسیلہ سے مراد ۱۷۹ حقیقتِ اسلام کے حصول کے وسائل ۱۸۰،۱۸۷ وقت یہ رونے کا وقت ہے نہ کہ سونے کا، تضرع کا وقت ہے نہ ٹھٹھی اور ہنسے اور تکفیر بازی کا ۵۳ اب وقت آ گیا ہے کہ بتوں کو بکلی توڑ دیا جائے اور خدا پرست لوگ گم گشتہ حقیقتوں کو پھر پا لیویں ۳۶ وقف خدا کی راہ میں زندگی وقف کرنے کی دو اقسام ۶۰ للّٰہی وقف کے اسم بامسمی ہونے کا طریق ۶۲ ولی ولایت کی حقیقت ۲۴۲ اولیاء کی اعلیٰ درجہ کی کرامت ۱۷۸ ولی کی توجہ سے خوارق کا پیدا ہونا ۵۸۸ح ولایت ساری کی ساری دعاؤں کی قبولیت میں ہے۲۴۲،۳۹۹ طیّبین کی ارواح میں وحدت کا سِرّ ۳۷۶ اولیاء انبیاء کے جوہر اور طبیعت میں شریک ہیں ۳۷۵