آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 716
ہر صدی کے سر پر نبی کا قائمقام پیدا ہونا ۲۴۷ محدث نبی بالقوۃ ہوتا ہے ۲۳۸ نبی کے تدلّٰی کی حقیقت ۴۳۹، ۵۵۳ انبیاء کے نزول اور روحانی ظہور کی حقیقت۲۵۵،۴۳۹،۴۴۴ بعض مصلح دنیا میں ایسے آتے ہیں کہ عام طور پر دنیا کو ان کی خبر بھی نہیں ہوتی ۱۰۸ح معراج کی رات سارے نبی زندہ تھے ۶۱۰ طیبین کی ارواح میں وحدت کا سِرّ ۳۷۶ انبیاء مسائل صحیحہ کے معلم ہوتے ہیں ۲۵۹ح انبیاء کا تعدد ازدواج ۲۸۱ انبیاء کا اجہتاد سے بھی کام لینا ۳۱۶ح انبیاء کی اجتہادی غلطیوں کا سبب ۱۱۵ نبی کی اجتہادی غلطی درحقیقت وحی کی غلطی ہے ۳۵۳ انبیاء کے وہ افعال جو نادانوں کی نظر میں شرمناک ہیں ۵۹۷ انبیاء کے انکار کی و جہ ۳۳۸ جو شخص نبی متبوع ؐکا متبع ہے اس کی آزمائش انبیاء کی آزمائش کی طرح کرنا ایک قسم کی ناسمجھی ہے ۳۳۹ تمام انبیاء کی شانوں کا نبی کریم ؐ کی ذات میں ہونا ۳۴۳ اسلام میں انبیاء کے نام تفاؤل کے طور پر رکھنا ۳۴۱ نبی کی ایک قسم کی وحی میں شیطان کا دخل ۳۵۳ اولیاء کا انبیاء کے جوہر اور طبیعت میں شریک ہونا ۳۷۵ خدا کی طرف سے آنیوالوں کو خدا کی طرف سے علوم کاملنا اور ان کی صفات حسنہ ۴۰۹ انبیاء کے کلام میں استعارات ۴۵۸ سوا ل کا جواب کہ شہب کا گرنا بعثت نبی کی دلیل ہے تو ہمیشہ یہ گرتے ہیں مگر نبی دنیا میں مبعوث نہیں ہوتا ۱۰۷ح نجات نجات کی حقیقت ۱۵۴، ۱۹۳ح،۲۷۰ح آپؐ کی غلامی سے ہی اب نجات وابستہ ہے ۱۹۱ نجات ایمان سے وابستہ ہے ۲۷۰ح بہشتی زندگی اسی جہان سے شروع ہو جاتی ہے ۵۹ نجات کی ایک راہ ۲۵۰ح بدیہی بات ماننے کا نجات سے کوئی تعلق نہیں ۲۴۷ح ارکانِ ایمان کیوں نجات کا سبب ہیں ۱۹۰ح برہان یقینی اور انکشاف تام جو معرفت الٰہی اور معاد میں مطلوب ہے درحقیقت سرچشمۂ نجات ہے ۲۴۲ح نشان نیز دیکھئے ’’معجزہ‘‘ لقاء کے مرتبہ پر اہل اللہ سے اقتداری نشانات کے ظہور کی وجہ ۷۲ اسلام کا خدا ہرنئی دنیا کے لئے نشان دکھاتا ہے ۲۴۷ نشانوں کے ظہور کا طریق اور اُن میں ابتلا ۱۹۵ح،۱۹۶ح نشان دکھلانے میں توقف کا سبب ۳۵۵ نشانوں سے فائدہ اٹھانے والے لوگ ۳۳۸ نشان کے مطالبہ کے حوالہ سے دو قسم کے انسان ۳۳۲ نشانوں کے لئے ادنیٰ ادنیٰ معیار رکھنا بے ادبی ہے ۳۵۰ نشان نازل ہونا عذاب کے نزول کی تمہید ہے ۳۵۱ وہ آیات جن میں نشانی کا مطالبہ کرنے والوں کو موردِ غضب الٰہی قرار دیا گیا ہے ۳۳۳ قرآن میں عیسائیوں کی طلب پر نشان دکھانے کے بعد انکار کی صورت میں عذابِ شدید کا وعدہ ۳۵۱ نشان کا مطالبہ کرنے والوں کی ضلالت کا موجب امر ۳۳۵ اس سوال کا جواب کہ نشان طلب کرنے والے کیوں موردِ غضبِ الٰہی ہیں؟ ۳۳۴ اس سوال کا جواب کہ بغیر کسی نشان کے حق اور باطل میں کیونکر فرق کیا جا سکتا ہے؟ ۳۳۷ اب تک تین ہزار کے قریب یا زیادہ خدا نشانات دکھلا چکا ہے ۳۵۰