آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 715
ملائک کا محافظ ہونا ملائک کی حفاظت کی حقیقت ۹۹ح ح،۱۰۰ح ہر چیز جس پر نفس کا اطلاق پاسکتا ہے فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں ۷۱ح ہر نفس کی نگہبانی کے لئے فرشتہ کے تقرر کا ثبوت ۷۶ح،۱۳۸ح انسان کی تربیت، حفاظت اور اس کے اعمال لکھنے کے لئے دائمی طور پر فرشتوں کا آس پاس رہنا ۷۸ کل ستارے ملائک کی حفاظت میں ہیں ۷۷ح ۷۷ح ح،۱۴۱ح ملائک اور اجرام نجوم کے قویٰ فرشتوں سے فیضیاب ہیں ۱۴۳ح تمام ذرات اور سیارات ایک قسم کے فرشتے ہیں ۸۶ح اجرام کے لئے ملائک کا مقرر ہونا ۱۲۸ح فرشتوں کے اجرام سماوی کے ساتھ تعلق کی حقیقت ۱۴۴ح ملائک کے متعلق اعتراضات بدر کی لڑائی میں پانچ ہزار فرشتوں کی مدد سے مراد ۴۴۸ اس اعتراض کا جواب کہ اللہ کو فرشتوں سے کام لینے کی کیا حاجت ہے ۸۵ح اس اعتراض کا جواب کہ ملائک کی کیا ضرورت ہے ہر چیز خدا کے حکم اور اذن سے ہی خدمت بجا لاوے ۱۴۹ح ملائک موجود ہیں تو نظر کیوں نہیں آتے ۱۷۷ح ہمیں ان کے کاموں کا احساس کیوں نہیں ہوتا ۱۸۳ح اگر مدبرات اور مقسمات امر فرشتے ہیں تو ہماری تدبیریں کیوں پیش جاتی ہیں ۱۸۵ح موت موت کی چار اقسام ۲۰۴ح مولوی نیز دیکھئے ’’علماء‘‘ مولویوں کا قرآنی تعلیم کی حکمتوں سے بے خبر ہونا ۱۴۵ح نبی کریمؐ کو مردہ اور عیسیٰ کو زندہ قرار دینا ۶۱۰ فیج اعوج کے زمانہ کے مولویوں کا حال ۲۱۵ اس زمانہ کے مولویوں کی حالت زار ۲۶۵ح،۳۷۰ ایک پیسہ پر ایمان بیچنے کو تیار ہیں ۳۰۰ اس زمانہ کے مولویوں کا یہود کے قدموں پر چلنا ۶۱۰ اس زمانہ کے اکثر مُلا تکفیر میں مستعجل ہیں ۳۱ مومن مومن پر خدا کا ایک بڑا بھاری فضل ۲۴۲ مومن کو ملنے والا نور ۱۷۷ مومنوں کو تین قسم کا ملنے والا نور ۶۹۶ مومن کی دوسروں کی نسبت خوابیں سچی نکلنا ۲۹۳ وہ آیات جن سے معلوم ہوتا ہے کہ روح القدس ہمیشہ کے لئے کامل مومنوں کو دیا جاتا ہے ۹۷ خدا سب سے زیادہ رحمت مومن پر کرتا ہے ۲۴۴ ایمانی روح کے ذریعہ مومن پر ہونے والے فضل ۲۸۴ ایک مومن کے جہنم میں جانے سے مراد ۱۴۳ نبی ؍ نبوت انبیاء کی آمد کا مقصد ۳۳۹ انبیاء کی کامل اتباع کی حقیقت اور علت غائی ۶۴۸ح انبیاء کا ابتدائی زمانہ ابتلا کا ہوتا ہے ۳۳۸ عربوں کے نزدیک ستاروں کا کثرت سے گرنانبی کے پیدا ہونے کی دلیل ہے ۱۰۴ح،۱۰۶ح ابن کثیر نے لکھا ہے کہ شہب کا کثرت سے گرنا نبی کی آمد کی دلیل ہے ۱۰۸ح بدطینتوں کا انبیاء پر مفتری وغیرہ کے الزامات لگانا ۵۹۷ انبیاء پر اوائل میں کھلے کھلے معجزات کا مخفی رہنا ۳۳۸ وہ مقام جہاں انبیاء کے انعامات ظلی طور ایک سالک بھی پا لیتا ہے ۲۳۷ نبی کے قائمقام ہونے کی حقیقت ۳۴۱