آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 711
تحریف اور نسخ سے پاک ہے ۲۱ یہ ایک عظیم الشان ابدی معجزہ اور تمام معجزات سے بڑھ کر ہے ۴۰،۳۵۶ آنحضرتؐ کے زمانہ میں قرآن کا بڑا کام ۴۰ یہ لوگوں کا مقتدا و پیشوا و ہادی و رہنما ہے ۳۶۳ یہ ہر زمانہ کے فساد کا کامل طور پر تدارک کرتا ہے ۴۰ عوام الناس جو قرآن کی خوبیوں سے ناواقف اور بیرونی اعتراضات کے رفع کرنے سے عاجز ہیں خطراتِ لغرش سے محفوظ نہیں ۳۸ فلسفہ قرآن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ۲۵۷ح قرآن سینوں کو پاک کر کے ان میں نور ڈال دیتا ہے ۵۳۱ یہ ایک ایسا موتی ہے جس کا ظاہروباطن اور سب کچھ نور ہے۵۴۵ اس کا خداشناسی اور حقوق عباد کے اصول اور گم گشتہ توحید کو قائم کرنا ۴۰ یہ عجیب رازوں اور دقائق اور لطائف سے مملو ہے ۳۹۴ یہ ایک ایسا پتھر ہے جس پر گرے گا اسکو پاش پاش کر دے گا اور جو اس پر گرے گا وہ خود پاش پاش ہو جائیگا ۲۵۷ح قرآن کے بے نہایت کمالات پر مشتمل ہونے کا سبب ۴۰ قرآن کا حسن ہزار یوسف سے بھی بڑھ کر ہے ۵۴۵ رسول اللہؐ کی قدر بذریعہ قرآن کے کھلتی ہے ۳۶۳ قرآن آئندہ اور گذشتہ کی پیشگوئیوں سے بھراہوا ہے۲۳۴ح قرآن خدا کے وجود کے ثبوتوں سے بھرا ہواہے ۲۰۷ح ح اول فضیلت اور کمال کسی ولی کا یہ ہے کہ علم قرآن اسے عطا کیا جائے ۳۶۳ تعلیم احکام الٰہی ۶۰۰ ہیں ۱۹۶ تمام احکام الٰہی ۶۰۰ سے کچھ زیادہ ہیں ۱۸۷ قرآنی تعلیم کا ایک معجزہ جو کسی اور نے بیان نہیں کیا ۸۳ قرآن مجید کے اسرارِ جدیدہ سے مراد ۳۹ قرآنی تعلیم کے دوسری تعلیموں پر کمال فوقیت کی دو وجوہ ۱۲۶ قرآن روحانی حیات کے ذکر سے بھرا ہوا ہے ۱۰۲ ولی کا کمال یہ ہے کہ علم قرآن اسے عطا کیا جائے ۳۶۳ قرآنی تعلیم کی حکمتوں سے مولویوں کا بے خبر ہونا ۱۴۵ح مسلمانوں کا عقیدہ کہ قرآن بجز موٹے الفاظ اور سرسری معنوں کے اور کوئی باریک حقیقت اپنے اندر نہیں رکھتا ۳۹ جسے محبت الٰہی کا دعویٰ ہے لیکن کلامِ الٰہی جاننے سے لاپرواہ ہے وہ ہرگز محب صادق نہیں ۳۶۱ قرآن میں ۲۵ مرتبہ توفی کا مطلب روح کا قبض کرنا آیا ہے ۴۳ قرآن میں مسیح کی وفات کی تاکید کی و جہ ۴۵ قرآن میں جمع کا لفظ واحد کے لئے آنا ۲۲۰ قرآن میں جہول کا مقام مدح میں استعمال ۱۵۸،۱۷۷ قرآنی حقائق کی طرف توجہ کے لئے دعا ۲۱۳ح ح قرآنی آیت کے معنی کرنے کا طریق ۲۲۹ح اس کی بعض آیات بعض کی شرح ہیں ۱۳۷،۱۶۶ قرآن میں بعض الفاظ کا اپنی اصل حقیقت سے پھر کر مستعمل ہونا ۱۵۴،۱۷۰ قرآنی معارف عطا کئے جانے والوں کی صفات ۳۹۴ قرآنی آیات جن میں نزول کا لفظ آیا ہے ۴۴۱ چندقرآنی قسموں کی تفصیل ۹۸ح قرض قرض کا اصل مفہوم اور خدا کے لئے قرض کا استعمال ۱۵۴ قسم اللہ کی قسموں کی حقیقت ۹۵ح اللہ کی قسم کھانے پر آپؐ کا توجہ سے جواب دینا ۲۹۲ انسان کو غیر اللہ کی قسم سے منع کرنے کا سبب ۹۵ح چند قسموں کی تفصیل جو قرآن میں ہیں ۹۸ح اللہ کی مخلوق کی قسم کھانے سے غرض ۹۸ح قیامت مسیح کا قول کہ قیامت اور زندگی میں ہوں ،اس کی اصل حقیقت ۱۹۹ح،۲۲۱