آئینہ کمالاتِ اسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 695 of 776

آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 695

انصارِ دین کو مردود ٹھہرانا نیک طینت لوگوں کا کام نہیں ۶۱۰ آخرین کی صحابہ سے مشابہت ۲۱۰ آخرین میں پائی جانے والی صفات ۲۱۳ ہر صدی کے سر پر نبی کے قائمقام کی پیدائش ۲۴۷ اسلام کے تین زمانے ہیں ۲۱۳ اسلام کا درمیانی زمانہ فیج اعوج ہے ۲۱۱ نواب صدیق حسن خان کا تسلیم کرنا کہ یہی آخری زمانہ ہے ۳۰۱ یورپ و امریکہ کے لئے اسلامی عقائد پر مشتمل رسالہ کی اشاعت کی تجویز ۶۱۵ اس خیال کا رد کہ ہندسہ و حساب کی طرح ہمارے عقائد ہونے چاہئیں ۲۴۶ح اسلام اور مسلمانوں پر قیصرہ کے احسانات ۵۲۰،۵۲۱ قیصرہ ہند اسلام کے پروں میں سے ایک پَر ہے اور آثار اسلام کی محافظ ہے ۵۲۴ خدا اسلام کی کشتی کا ناخدا ہے ۲۶۰ح اسلام پر اندرونی و بیرونی مصائب اسلام پر بیرونی اور اندرونی مصائب ۷،۸ گذشتہ صدی میں اسلام کو پہنچنے والی آفات ۲۵۲ اس زمانہ میں اسلام پر وارد مشکلات ۲۶۲ح اس زمانہ میں اسلام کی حالت زار ۲۵۶ح اس زمانہ میں مخالفوں کے کینوں کا بہت بڑھنا ۳۷ اس زمانہ میں اسلام پر ہونے والے فلسفیانہ اور دہریانہ حملوں کی نظیر پہلے کہیں نہیں ملتی ۲۶۳ح وہ آفات جنہوں نے اسلام کو گھیر رکھا ہے ۲۵۲،۴۱۵ علماء کا اسلام کی بجائے عیسائیوں کو مدد دینا ۴۶ مولویوں، پیرزادوں اور فقراء کی اسلام کی طرف سے بے پروائی اور غفلت ۲۶۵ح اس زمانہ میں مخالفین کے اعتراضات سے تغافل کے نتیجہ میں مسلمانوں کے لئے ایک بھاری ابتلا ۳۸ اس زمانہ میں جو کچھ اسلام اور رسول کریم کی توہین کی گئی اس کی نظیر کسی دوسرے زمانہ میں نہیں ملتی ۵۱ موجودہ زمانہ کے فتنوں سے بڑھ کر کوئی اور نہیں ۵۲ اسلام اور قرآن اور ہمارے سید و مولیٰ کی نسبت کوتہ بینوں کے تین ہزار کے قریب اعتراضات ۳۷ چھ کروڑ کے قریب مخالفِ اسلام کتابوں کا تالیف ہونا ۵۱ بیرونی فتنوں کے باعث نوتعلیم یافتہ طبقہ کا اسلام چھوڑنا ۴۱ ایک فرقہ کا دوسرے کو دین سے خارج کرنا ۳۱ آخرین کے وقت اسلام کی حالت ۲۰۹ فیج اعوج کے زمانہ کے مولویوں کا حال ۲۱۵ اسماء اسلام میں انبیاء کے نام تفاؤل کے طور پر رکھنا ۳۴۱ غلام نبی، غلام رسول، غلام احمد مشرکانہ نام نہیں بلکہ مدارِ نجات یہی نام ہیں ۱۹۲ اطفال اللہ بعض اہلِ تصوف کا لقاء کے مرتبہ پر پہنچنے والوں کا نام اطفال اللہ رکھنا ۶۴ افترا مفتری کبھی خدا سے ہمکلام نہیں ہو سکتا ۵۴ خدا مفتری کو کبھی نہیں چھوڑتا ۱۲۰ح اس زمانہ کے علماء کا اسلام پر بیرونی آفات کو اندرونی افتراؤں سے قوت دینا ۴۶ اقتداری خوارق دیکھئے ’’ معجزہ‘‘ اللہ اللہ کے رات کے آخری حصہ میں ورلے آسمان پر اترنے کی حقیقت ۳۸۶ اس محبوب حقیقی کے احسانات دفتروں میں نہیں سما سکتے ۱۸۴ خدا اسلام کی کشتی کا ناخدا ہے ۲۶۰ح اللہ کے ملک کے حوالے سے امام رازی ؒ کا ایک قول ۱۱۹ح