احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 540
ارباب محمد لشکر خان ارباب سرور خان نام ایک شخص کاروپیہ آنے کی خبر وہ ارباب محمد لشکر خان کا رشتہ دار ہوگا ۴۳۹،۴۴۰ اسحاق علیہ السلام ۲۱۷،۴۱۱ اسماعیل علیہ السلام ۲۱۷،۴۱۱ الہٰی بخش اکونٹنٹ بابو مردان سے اس نے بتایا کہ ارباب سرورخان ارباب لشکر خان کابیٹا ہے ۴۴۰ الیاس ؑ /ایلیا ۱۹،۲۲،۴۱،۹۲،۹۳،۱۶۴،۱۸۸،۲۹۸،۳۴۴،۳۵۸ ملا کی نبی کی کتاب میں سچے مسیح کی یہ علامت لکھی تھی کہ اس سے پہلے الیاس نبی دوبارہ دنیا میں آئے گا ۳۴۹ ایلیا کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی ملا کی نبی نے کی اور مسیح ابن مریم نے یوحنا کو ایلیا قرار دیا ۲۹۷ ایڈورڈ، شاہِ برطانیہ اس کی تخت نشینی کے وقت لندن کے پادریوں نے ساری اناجیل مروجہ چارانجیلوں کے ساتھ اکٹھی جلد کرکے تحفہ میں پیش کیں ۳۴۱ ب،پ بدھ ؑ کیلئے دیکھیں گوتم بدھ بشمبرداس لالہ، شرمپت کا بھائی ۴۳۳ شرمپت کا بھائی جو مع خوشحال برہمن سزایاب ہوکر قید ہوئے تو شرمپت نے حضورؑ سے دعا کیلئے کہا حضورؑ کی دعا سے اس کی قید میں تخفیف کی گئی ۴۳۵ شرمپت ایک مدت تک حضور ؑ سے جھوٹ بولتا رہا کہ بشمبرداس بَری ہوگیا ہے حالانکہ قید سے مخلصی پائی تھی بَری نہ ہواتھا ۴۳۶ بشیر الدین محمود احمد، صاحبزادہ مرزا ۳۳۰ بلعم باعور ۷۱،۳۹۸ پرتاب سنگھ ۴۸۲ پطرس،حواری ۴۱ اس نے مسیح کے سامنے کھڑے ہوکرتین مرتبہ لعنت کی۔یہ مسیح کا شاگرد رشید کہلاتا تھا جس کے ہاتھ میں بہشت کی کنجیاں تھیں ۴۷۲ پولوس پولوس کے بارہ میں انجیل میں کوئی پیشگوئی نہیں اس کو کیوں اپنا مذہبی پیشوابنایاگیا ۳۷۸ موسیٰ کی توریت کے برخلاف اپنی طرف سے نئی تعلیم دی ۳۷۷ پولوس حضرت عیسیٰ کی زندگی میں آپ کا جانی دشمن تھا ۳۷۶‘۳۷۷ اس کے مطابق دین کی حمایت کے لئے ہر قسم کا افتراء اور جھوٹ جائز بلکہ موجب ثواب ہے ۳۴۱ح اس کے عیسائی ہونے کے سبب بعض نفسانی اغراض تھے ۳۷۷ تثلیث کاپودا دمشق میں لگایا ۳۷۷ پولوس نے مسیح کو خدا بنایا ۳۷۵ پولوس نے یونانیوں کوخوش کرنے کے لئے مذہب میں تین اقنوم قائم کر دیئے ۳۷۴ پولوس نے یونانیوں کے تالیف قلب کے لئے سؤر بھی اپنی جماعت کے لئے حلال کردیا ۳۷۵ آخر خدا تعالیٰ کی غیرت نے اس کو پکڑا اور ایک بادشاہ نے اس کو سولی دے دیا ۳۷۶ پیلاطوس ۲۸،۳۲،۳۴،۵۶ اس نے اس جرأت سے کام نہ لیا جو کپتان ڈگلس نے دکھائی ۲۷۱،۲۷۲ چ،ح،خ چنداسنگھ اس کے خلاف مقدمہ کے بارہ میں دعا کی گئی تو ظاہر کیا گیا کہ ڈگری ہوگئی ۴۳۶،۴۳۷ حبیب اللہ خان امیرکابل ۱۲۷،۱۹۳ حسام الدین حکیم ۲۴۳