احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 537
وعید نیز دیکھئے پیشگوئیاں وعید کی پیشگوئی کا توبہ استغفار یا صدقہ سے ٹل جانا ایک بدیہی امر ہے ۴۰۵ وفات مسیح وفات مسیح کا مسئلہ اس زمانہ میں حیات اسلام کے لئے ضروری ہو گیا ہے ۴۶۵ ترقی اسلام کے لئے یہ پہلو نہایت ہی ضروری ہے کہ مسیح کی وفات کے مسئلہ پر زور دیا جائے ۴۷۳ وفات مسیح کا مسئلہ عیسائی مذہب کا خاتمہ کردینے والا ہے یہ عیسائی مذہب کا بہت بڑا شہتیر ہے اور اسی پر اس مذہب کی عمارت قائم کی گئی ہے اسے گرنے دو ۲۹۰ جو لوگ مسلمان کہلا کر حضرت عیسیٰ ؑ کو مع جسم عنصری آسمان پر پہنچاتے ہیں وہ قرآن شریف کے برخلاف ایک لغو بات منہ پر لاتے ہیں آیات قرآنی حضرت عیسیٰ کی موت ظاہر کرتی ہیں ۳۴۵ح قرآن شریف میں صاف لکھا ہے کہ مدت ہوئی حضرت عیسیٰ فوت ہو چکے ہیں ۲۰،۳۹،۱۷۱ وفات مسیح پر قرآنی دلیل ۱۹۶ مسئلہ وفات مسیح قرآن کریم اور آنحضرؐت کی سنت، صحابہ کے اجماع اور عقلی دلائل اور کتب سابقہ سے ثابت ہے ۲۵۸ قرآن و حدیث سے وفات مسیح کے دلائل ۲۶۶ مسیح کی موت قرآن شریف سے ثابت ہے اور آنحضرؐت کی رؤیت اس کی تصدیق کرتی ہے ۲۲،۲۹۸ قرآن حدیث اور واقعہ معراج سے بھی وفات مسیح ثابت ہے ۴۷۲ صحابہ کا پہلا اجماع وفات مسیح پر ہوا ۲۳ مرہم عیسیٰ مسیح کی موت پر کھلا نشان ہے ۱۲۴،۲۱۹ صرف وفات مسیح ثابت کرنے کے لئے خدا نے اتنا بڑا سلسلہ قائم نہیں کیا ۴۶۴ وفات مسیح کا مسئلہ اب ایسا مسئلہ ہو گیا ہے کہ اس میں کسی قسم کا اخفا نہیں رہا بلکہ ہر پہلو سے صاف ہو گیا ہے ۴۷۲ موت کے مسئلہ سے نہ ان کا کفارہ ثابت ہو سکتا ہے نہ ان کی الوہیت اور نہ ابنیت ۲۶۵ موت مسیح کے حربہ سے صلیبی مذہب پر موت وارد ہوگی اور انکی کمریں ٹوٹ جاویں گی ۲۶۵،۲۶۶ ولایت یہ بات امر اللہ کے خلاف ہے کہ پھونک مارکر ولی اللہ بنادیاجاوے ۴۸۴ اولیاء اور مقربین الہٰی کی علامات ۱۰۳ ہندومت نیز دیکھئے ’’آریہ دھرم، وید، تناسخ، نیوگ‘‘ اسلام کے ظہور سے پہلے ہندومت بھی بگڑ چکا تھا اور تمام ہندوستان میں عام طور پر بت پرستی رائج ہوچکی تھی ۲۰۵ ان کے عقیدوں کے ساتھ مسلمانوں سے سچی صلح کرنا ہزاروں محالوں سے بڑھ کر محال ہے ۴۳۱ ان سے بہتر سناتن دھرم کے نیک اخلاق لوگ ہیں جو ہر ایک نبی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۴۳۱ انکا عقیدہ کہ بجز وید کے ساری خدا کی کتابیں جھوٹی ہیں ۴۳۱ ان کا عجیب مذہب ہے کہ جس قدر زمین پر پیغمبر گزرے ہیں سب کو گندی گالیاں دیتے ہیں اور جھوٹا جانتے ہیں ۴۳۱ یہ لوگ اسلام بلکہ تمام نبیوں کے خطرناک دشمن ہیں ان کے گالیوں سے بھرے ہوئے رسالے ہمارے پاس موجود ہیں ۴۳۳ قادیان کے ہندوسب سے زیادہ خدا کے غضب کے نیچے ہیں کیونکہ خدا کے بڑے بڑے نشان دیکھتے ہیں اور پھر ایسی گندی گالیاں دیتے اور دکھ پہنچاتے ہیں ۴۲۲ قادیان کے ہندو اسلام کے سخت دشمن اور تاریکی سے پیار کرتے ہیں خدا نے انکو لیکھرام کا نشان دکھایا لیکن انہوں نے سبق حاصل نہیں کیا ۴۲۹ لیکھرام کی موت کا اصل باعث قادیان کے ہندو ہی ہیں اور اس کی موت کا گناہ قادیان کے ہندوؤں کی گردن پر ہے ۴۲۹،۴۳۰