احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 536
نظام وصیت نیز دیکھئے بہشتی مقبرہ یہ مت خیال کرو کہ یہ صرف دورازقیاس باتیں ہیں بلکہ یہ اس قادر کا ارادہ ہے جو زمین و آسمان کا بادشاہ ہے ۳۱۹ کوئی نادان اس قبرستان اور اس کے انتظام کو بدعت میں داخل نہ سمجھے کیونکہ یہ انتظام حسب وحی الٰہی ہے اور انسان کا اس میں دخل نہیں ۳۲۱ح ہر ایک صاحب ہماری جماعت میں سے جن کو یہ تحریر ملے وہ اپنے دوستوں میں اس کو مشتہر کریں اور جہاں تک ممکن ہو اس کی اشاعت کریں ۳۲۱ بہشتی مقبرہ میں دفن ہونے والوں کے لئے شرائط ۳۱۸ شاملین نظام وصیت کے لئے ہدایات ۳۲۰ نظام وصیت میں شامل ہونے والوں کے لئے چند ضروری امور و شرائط ۳۲۳ قبرستان میں وہی مدفون ہو گا جو یہ وصیت کرے جو اس کی موت کے بعد دسواں حصہ اس کے تمام ترکہ کا اس سلسلہ کے اشاعت اسلام اور تبلیغ احکام قرآن میں خرچ ہوگا۔اس سے زیادہ حصہ کی بھی وصیت لکھ سکتا ہے ۳۱۹ وصیت پر عمل درآمد موت کے بعد ہوگا لیکن وصیت کو لکھ کر اس سلسلہ کے امین مفوض الخدمت کو سپرد کردینا لازمی امر ہوگا ۳۲۰ وصیت سے حاصل ہونے والی آمدنی کے مصارف ۳۱۸،۳۱۹ وہ زمانہ قریب ہے کہ ایک منافق جس نے دنیا کی محبت میں اس حکم کو ٹال دیا وہ عذاب کے وقت آہ مار کر کہے گا کہ کاش میں تمام جائیداد خدا کی راہ میں دے دیتا ۳۲۸ بے شک یہ انتظام منافقوں پر بہت گراں گزرے گا اور اس سے ان کی پردہ دری ہو گی ۳۲۸ روائیداد اجلاس اول مجلس معتمدین صدر انجمن احمدیہ قادیان منعقدہ ۲۹؍جنوری ۱۹۰۶ء ۳۳۰ نماز دعا کی ظل وہ نماز ہے جو اسلام نے ہمیں سکھائی ۲۲۴ نماز میں جو جماعت کا زیادہ ثواب رکھا ہے اس میں یہی غرض ہے کہ وحدت پیدا ہوتی ہے ۲۸۱ نیوگ مخلوق کی پاکیزگی کے مخالف آریوں کا عقیدہ نیوگ ۱۷۲ نیوگ آریہ مذہب کی رو سے ایک مذہبی حکم ہے ۴۲۱ح آریہ کہتے ہیں کہ نیوگ کی تعلیم وید میں موجود ہے ۴۵۲ح ہم نہیں کہہ سکتے کہ درحقیقت یہی تعلیم وید کی ہے ممکن ہے کہ ہندوؤں کے بعض جوگیوں نے جو مجرد رہتے ہیں انہوں نے یہ خود بناکر وید کی طرف منسوب کردی ہو ۴۵۳ح انسانوں کو پاک ہونے کے بارہ میں جو کچھ وید نے سکھلایا ہے اس کی تمام حقیقت تو نیوگ کی تعلیم سے بخوبی ظاہر ہوتی ہے ۳۷۰ ہم بار بار یہی نصیحت کرتے ہیں کہ اس کو جہاں تک ممکن ہو ترک کر دیناچاہیے ۲۳۲ و،ہ،ی وحدت نماز میں جو جماعت کا زیادہ ثواب رکھا ہے اس میں یہی غرض ہے کہ وحدت پیدا ہو ۲۸۱ وحدت کے لئے حکم ہے کہ روزانہ نمازیں محلہ کی مسجد میں اور ہفتہ کے بعد شہر،پھرسال کے بعد عیدگاہ اور کل زمین کے مسلمان سال میں ایک مرتبہ بیت اللہ میں اکٹھے ہوں ۲۸۲ وحی وحی کی حقیقت اور اس کے حصول کے ذرائع نیز صاحب وحی کی علامات ۹۷ تمام نبیوں کی وحی منقطع ہوگئی لیکن آنحضرتؐ کی وحی منقطع نہیں ہوئی ۳۵۱ وہ وحی جو خدا نے میرے پر نازل کی وہ ایسی یقینی اور قطعی ہے کہ جس کے ذریعہ میں نے اپنے خدا کو پایا ۴ وصیت دیکھئے نظام وصیت