احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 533 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 533

مسیح موعود کو اس امت میں سے پیدا کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ اس کا جواب ۲۱۲ وہ مجدد صدی بھی ہے اور مجدد الف آخربھی ۲۰۸ آنے والا مسیح اگر اس امت میں سے تھا تو احادیث میں اس کا نام عیسیٰ کیوں رکھا گیا کیونکہ عادت اللہ اسی طرح واقعہ ہے ۲۱۵ مسیح موعود کے لئے نزول کا لفظ عرب محاورہ کے مطابق اکرام اوراعزاز کیلئے ہے ۳۹ حکم بن کر آئے گا اور ممکن نہیں کہ اسلام کے تمام فرقوں کی تصدیق کرے ۳۸ مسیح موعود کے زمانے کی طرف قرآنی آیات کے اشارے اور علامات ۱۸۷ مسیح موعود /موعود اقوام عالم کے زمانہ کی نشانیاں ۱۸۲تا۱۸۴ مسیح موعود اس امت میں آنے والا ہے اس لئے اس کے زمانہ میں یہود کے رنگ میں لوگ بھی پیدا ہوں گے ۶۶ آنے والے مسیح کو پہلے مسیح سے مشابہتیں ۲۱۵ مسیح محمدی کی مسیح موسوی سے سولہ خصوصیات میں مشابہت ۳۱ مسیح موعود کی بعثت اورسلسلہ کے قیام کی غرض پر حضور کی تقریر مورخہ۲۷؍دسمبر۱۹۰۶ء ۴۶۳ مسیح موعود بھی ذوالقرنین ہے یعنی اس کا ظہور دوصدیوں پر مشتمل ہوگا چنانچہ میرا وجود اسی طرح پر ہے ۱۹۹ روحانیت کے روسے کرشن اور مسیح موعود ایک ہی ہیں صرف قومی اصطلاح میں تغایرہے ۲۲۹ جس قدر اکابرامت کے گزرے ہیں وہ سب کے سب مسیح موعود کی آمد چودہویں صدی میں بتاتے رہے ہیں ۲۹۲ آخری مرسل جو آدم کی صورت پر آئے گا اور مسیح کے نام سے پکارا جائے گا ضروری ہے کہ وہ چھٹے ہزار کے آخر میں پیداہو جیسے آدم چھٹے دن کے آخر میں پیدا ہوا ۱۸۵ مسیح موعود کے ایک ہزاربرس کے دن کی علامت ۱۸۴ نواب صدیق حسن خان اپنی کتاب حجج الکرامہ میں گواہی دیتے ہیں کہ جس قدر اہل کشف اسلام میں گزرے ہیں وہ مسیح موعود کا زمانہ مقرر کرنے میں چودہویں صدی سے آگے نہیں گزرے ۲۱۲ بہت سے عیسائی صاحبان نے امریکہ میں بھی مضامین لکھے کہ مسیح موعود اسی زمانہ میں ظاہر ہوناتھا ۲۰۹ تمام نبیوں کی کتابیں اسی زمانہ کا حوالہ دیتی ہیں کہ اسی زمانہ میں مسیح موعود کا آنا ضروری تھا ۲۴ مسیح موعود کی آمد کا وقت نبیوں نے چھٹے ہزار کا اختتام بتایا ہے ۱۹۴،۱۹۵ مسیح موعود اپنی جماعت کو یاجوج ماجوج کے حملوں سے بچائے گا ۲۰۰ مسیح موعود اپنی سیرمیں دوقوموں کوپائے گا بدبودارچشمہ میں بیٹھی قوم عیسائی اور آفتاب کی جلتی دھوپ میں بیٹھی مسلمان قوم ۱۹۹ مسیح موعود کے وقت میں تلوار کا جہاد بند کردیا جائے گا ۳۳۶،۴۰۰ح مسیح موعود کے لئے یہ نشان قرار دیا گیا۔یضع الحرب۔وہ لڑائی نہ کرے گا ۲۷۴ احادیث میں ہے کہ مسیح موعود دو زرد چادروں میں اترے گا اور اس کی تعبیر ۴۶ مسیح موعود کے وقت میں موتوں کی کثرت ضروری تھی اور زلزلوں اور طاعون کا آنا ایک مقدر امرتھا ۳۹۹ مسیح موعود کے لئے ذوالسنین ستارہ نکل چکا، چاند سورج گرہن لگ چکا، طاعون پیدا ہوگئی اور دوسرے نشانات ظاہر ہوگئے ۲۴،۲۵ مسیح موعود کا سخت انکار ہوگا جس کی وجہ سے ملک میں مری پڑے گی اور سخت زلزلے آئیں گے ۴۰۰ اس زمانہ میں دل کلام سے فتح کئے جائیں گے اور سینے ہدایت سے کھولے جائیں گے اور نصرت الہٰی ہوگی یہی نزول مسیح کی حقیقت ہے ۸۳ مسیح موعود دعا اور تضرعات کے ذریعہ فتح دلائے گا ۸۲ آخری زمانہ میں جب عیسائیت کا غلبہ ہوگا اس وقت مسیح موعود کے ہاتھ پر اسلام کا غلبہ ہوگا ۲۶۵