احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 532 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 532

موجودہ زمانہ کے تمام مذاہب ایک موعود کے منتظر ہیں جو انکے مذہب کو دنیا میں پھیلادے ۱۸۱،۱۸۲ مرہم عیسیٰ مرہم عیسیٰ کا نسخہ مسیح کی صلیبی موت سے نجات پر ایک عجیب شہادت ہے ۲۱۹ مرہم عیسیٰ مسیح کی موت پر کھلا کھلا نشان ہے ۱۲۴ طب کی تمام کتابوں میں یہ نسخہ پایا جاتا ہے اور لکھا ہے کہ یہ نسخہ حضرت عیسیٰ کے زخموں کے لئے تیارکیاگیا ۳۵۸ مسلمان مسلمانوں میں اسلام کی حقیقت اور روح پیدا کرنا میری بعثت کا دوسرا مقصد ہے ۲۹۴ مسلمانوں کی علمی اعتقادی غلطیاں دور کرنا ہمارا کام ہے ۴۸۹ مسلمانوں کے غلط عقائد اور انکی اصلاح ۴۸۹تا۴۹۱ حدیث کو قرآن پر مقدم رکھنے کی غلطی ۴۹۱ مسلمانوں کو خاص کر اہلحدیث کو توحید کا بڑادعویٰ تھا لیکن ایک طرف عیسیٰ کو خدائی صفات میں شریک سمجھتے اور دوسری طرف دجال کی صفات میں اس کی خدائی لازم آتی ہے ۳۸۷ح مسلمانوں کی حالت بہت ہی نازک ہوگئی ہے اور انہوں نے قرآن پر تدبر چھوڑ دیاہے ۴۶۸ مسلمانوں کا حیات مسیح کا عقیدہ رکھنا اسلام دشمنی ہے ۴۶۷ مسلمانوں میں اندرونی تفرقہ کا موجب حب دنیا ہے ۴۷۷ مسلمانوں میں قوت حرب نہیں رہی بلکہ کمزور ہوگئے ہیں جبکہ کفار نے ان فنون میں بہت ترقی کرلی ہے ۸۱ مسلمانوں کو چاہئے کہ جو انوار وبرکات اس وقت آسمان سے اتر رہے ہیں وہ انکی قدر کریں اور اللہ کا شکر کریں کہ وقت پر انکی دستگیری ہوئی ۲۹۰ مسلمانوں کے لئے کس قدر خوشی کا مقام ہے کہ ان کا خداایسا خدا نہیں جس پر کوئی اعتراض یا حملہ ہوسکے ۲۸۹ میں مسلمانوں کو نصیحت کرتاہوں کہ ان پر فرض ہے کہ وہ سچے دل سے گورنمنٹ کی اطاعت کریں ۲۷۲ ہمارے مخالف مسلمان تو کہلاتے ہیں لیکن اسلام کے اصول سے بے خبر ہیں ۴۴ میں ایسے وقت میں آیا جبکہ اندرونی حالت اکثر مسلمانوں کی یہودیوں کی طرح خراب ہوچکی تھی ۲۱۳ خدا نے بعض مسلمانوں کو یہود قرار دے دیا ہے ۱۳ مسلمانوں کے آخری زمانہ کے لئے قرآن شریف نے وہ لفظ استعمال کیا ہے جو یہود کے لئے استعمال کیا تھا ۲۱۳ مسلمان علماء یہود کے مسلک پر چل پڑے ہیں یہود نے عیسیٰ کو جھٹلایا اور یہ مجھے جھٹلاتے ہیں ۹۳ ہر طبقہ کے مسلمان عیسائی ہوچکے ہیں اور ایک لاکھ سے بھی انکی تعداد زیادہ ہوگی ۲۶۴ ہندوستان میں ۲۹ لاکھ انسان مرتد ہوکر عیسائی ہوگئے ۲۵ یہودی مسیح سے پہلے الیاس نبی کے دوبارہ آنے کے ایسے ہی منتظر تھے جیسے آجکل مسلمان حضرت عیسیٰ کے منتظر ہیں ۳۴۹ح پہلے مولوی یہ شورمچاتے تھے کہ اگر ۹۹وجوہ کفر کی اور ایک اسلام کی ہو تو تب بھی کفر کا فتویٰ نہ دینا چاہئے اس کو مسلمان ہی کہو ۲۵۹ مسیح موعود نیز دیکھئے مرزا غلام احمد قادیانی ؑ مسیح موعود کے حق میں آنحضور ؐ نے فرمایا کہ نبی اللہ وامامکم منکم یعنی وہ نبی بھی ہے اور امتی بھی ۳۱۲ احادیث میں مسیح موعود کا نام نبی کرکے پکارا گیا ہے ۴۵ مسیح موعود کی نبوت ظلی طورپر ہے ۴۵ مسیح موعود کو ماننے کی ضرورت ۲۲۰ تمام انبیاء نے مسیح آخرالزمان کی پیشگوئی تواتر کے ساتھ کی ہے ۱۸۶ نبیوں کی معرفت مسیح موعود کے آخری زمانہ میں آنے کی پیشگوئی جو شیطان کے ساتھ آخری جنگ کریگا جس میں خدا کے مسیح کو فتح ہوگی ۱۷۸،۱۷۹ مسیح موعود کو خدا نے آدم کے رنگ پر پیدا کیا ۲۰۹