احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 531 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 531

گناہ سے بچاؤ اور نجات اللہ کی ہستی پر یقین کے بعد ہی ہو سکتا ہے ۲۸۷ ل،م،ن لنگر خانہ لنگر خانہ بھی ایک مدرسہ ہے کیونکہ جو مہمان آتے ہیں وہ میری تعلیم سنتے ہیں اورجو میری تعلیم سنتے ہیں خدا ان کو ہدایت دے گا ۸۰ مدلنگر خانہ میں جماعت کی قابل تعریف قربانی بالخصوص پنجاب کے احمدیوں کا اخلاص ۷۶ مامورمن اللہ سیرۃ الابدال میں بیان فرمودہ مامورین اللہ کی علامات ۱۳۰ مباہلہ مولوی غلام دستگیر قصوری نے اپنی کتاب فتح رحمان میں حضورؑ سے مباہلہ کیا اور چند دن بعد مولوی صاحب فوت ہو گئے ۱۹۳ لیکھرام نے اپنی کتاب خبط احمدیہ میں میرے ساتھ مباہلہ کیا آخر وہ اس دعا کے بعد آپ ہی مرگیا اور اسلام کی سچائی اور آریہ مذہب کے جھوٹا ہونے پر مہر لگا گیا ۴۲۹ مثیل سورۂ نور میں سلسلہ خلافت محمدیہ کو سلسلہ خلافت موسویہ کا مثیل ٹھہرا دیا ہے ۱۲ مجاہدہ قرآن کریم نے جابجا دعا اور مجاہدہ کی طرف رغبت دلائی ہے ۱۵۷ محبت الٰہی نجات کا تمام مدار خدا تعالیٰ کی محبت ذاتیہ پر ہے اور محبت ذاتیہ اس محبت کا نام ہے جو روحوں کی فطرت میں خدا تعالیٰ کی طرف سے مخلوق ہے ۳۶۳ انسان جب خدا تعالیٰ کی محبت کی آگ میں پڑکر اپنی تمام ہستی کو جلاد یتا ہے تو وہی محبت کی موت اس کو نئی زندگی بخشتی ہے ۴۴۸ تریاقی قوت جو محبت الہٰی کی قوت ہے وہ گناہ کو یوں جلادیتی ہے جیسے خس و خاشاک کو آگ جلادیتی ہے ۳۹۰ معرفت کے بعد بڑی ضرورت نجات کے لئے محبت الہٰی ہے ۳۷۸ انسان میں محبت الہٰی کے تخم کی آبپاشی معرفت ہی کرتی ہے ۳۸۵ محبت طبعاً یہ تقاضا کرتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ خدا تعالیٰ کی رضا حاصل ہو۔محبت کی کثرت کی وجہ سے استغفار کی بھی کثرت ہوتی ہے ۳۷۹ مدرسہ قادیان اگر یہ مدرسہ قادیان قائم رہ جائے تو بڑی برکات کا موجب ہوگا اوراس کے ذریعہ سے ایک فوج نئے تعلیم یافتوں کی ہماری طرف آسکتی ہے ۷۹ مدرسہ قادیان کے لئے مالی تحریک ۷۹ مذہب مذہب کی اصلی غرض اس سچے خدا کا پہچاننا ہے جس نے اس تمام عالم کو پیدا کیا ہے ۱۴۸ مذہب سے غرض کیا ہے بس یہی کہ خدا تعالیٰ کے وجود اور اس کی صفات کاملہ پر یقینی طور پر ایمان حاصل ہو کر نفسانی جذبات سے انسان نجات پاجاوے اور خدا تعالیٰ سے ذاتی محبت پیدا ہو ۳۵۲ سچا مذہب وہی ہے جو اس زمانہ میں بھی خدا کا سننا اور بولنا دونوں ثابت کرتا ہے ۳۵۲ مذہب وہی سچا ہے جو یقین کامل کے ذریعہ خدا کو دکھلاسکتاہے ۱۶۲ جس مذہب میں خدا کے ساتھ مکالمہ کا تعلق نہیں اورصدق وصفاکی روح نہیں وہ مذہب مردہ ہے ۶۸ بجزاسلام کے ہر ایک مذہب اپنے اندر کوئی نہ کوئی غلطی رکھتا ہے ۲۰۳ جس غرض کیلئے مذہب کو انسان کے لازم حال کیاگیا ہے وہ غرض مفقود ہوگئی ہے ۱۴۸ تمام قوموں کو ایک مذہب پر جمع کرنے کی قرآنی پیشگوئی ۱۸۳