احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 530
قرآن مجید فرقان حمید ۲۵۶ کامل تعلیم میں نے قرآن شریف میں ہی پائی ہے ۱۶۶ پاک اور کامل تعلیم قرآن شریف کی ہے جو انسانی درخت کی ہر ایک شاخ کی پرورش کرتی ہے ۳۴۶ قرآن مجید خاتم الکتب ہے اس میں اب ایک شعشہ یا نقطہ کی کمی بیشی کی گنجائش نہیں ہے ۲۷۹ قرآن شریف کی برابر حفاظت ہوتی چلی آتی ہے ایک لفظ اور نقطہ تک اس کا ادھر ادھر نہیں ہو سکتا ۴۷۳ دنیا میں صرف قرآن شریف ہی ایک ایسی کتاب ہے جس کی طرف سے معجزہ ہونے کا دعویٰ پیش ہوا ۳۴۲،۳۴۳ قرآن نے اپنی نسبت معجزہ اور بے مثل ہونے کا دعویٰ کر کے تمام مخالفوں کو خاموش کردیا لیکن انجیل کو یہودیوں نے مسروقہ قراردیا اور انجیل نے دعویٰ نہیں کیا کہ انسان ایسی انجیل بنانے پر قادر نہیں ۳۴۲،۳۴۳ح قرآن شریف میں اللہ ایسی تعلیم کو پیش کرتا ہے جس کے ذریعہ عمل کرنے سے اسی دنیا میں دیدار الٰہی میسر آ سکتا ہے ۱۵۴ درحقیقت قرآن شریف خدا تعالیٰ کے اس قانون قدرت کی تصویر ہے جو ہمیشہ ہماری نظر کے سامنے ہے ۳۴۶ قرآن شریف میں کھلے طور پر وہ وسائل پائے جاتے ہیں جن سے معرفت تامہ حاصل ہو سکے ۱۶۷ دنیا میں ایک قرآن ہی ہے جس نے خدا کی ذات اور صفات کو خدا کے قانون قدرت کے مطابق ظاہر فرمایا جو خدا کے فعل سے دنیا میں پایا جاتا ہے ۳۵۰ح اللہ کے وجود کا واقعی طور پر پتا دینے والا صرف قرآن شریف ہے جو صرف خدا شناسی کی تاکید نہیں کرتا بلکہ آپ دکھلا دیتا ہے اور کوئی کتاب ایسی نہیں جو اس پوشیدہ وجود کا پتا دے ۳۵۲ قرآن کریم کو اپنا پیشوا پکڑو اور ہر ایک بات میں اس سے روشنی حاصل کرو ۶۴ قرآنی تعلیم کا انجیلی تعلیم سے موازنہ ۱۶۶ قرآن شریف ایک یقینی مرتبہ رکھتا ہے اور حدیث کا مرتبہ ظنی ہے قرآن حدیث پر قاضی ہے ۴۹۱ قرآن کریم کا حضرت عیسیٰ ؑ پر احسان ہے جو انکی نبوت کا اعلان فرمایا ۳۵۸ تمام قوموں کو ایک مذہب پر جمع کرنے کی قرآنی پیشگوئی ۱۸۳ قرآن کریم میں طاعون کی خبر موجود ہے ۴ قسم کھانا قسم کھانا عیسائیت میں منع نہیں انجیل سے ثابت ہے کہ پطرس نے قسم کھائی۔پولوس نے قسم کھائی۔خود مسیح نے قسم کھائی ۴۰۶ کفارہ گناہ سے بچنے کے لئے انسان معرفت تامہ کا محتاج ہے نہ کسی کفارہ کا ۱۵۰،۱۵۱ وہ کونسا فلسفہ ہے جس سے ہم معلوم کر سکیں کہ مسیح کا خون کسی دوسرے کی اندرونی ناپاکی کو دور کرسکتا ہے ۳۴۷ کشف حضورؑ کا کشف جس میں آپ نے دیکھا کہ آپ نے نئی زمین اور نیا آسمان پیدا کیا ۳۷۵ح حضورؑ کا شہزادہ عبداللطیف کے بارہ میں کشفی نظارہ اور اس کی تعبیر ۵۷ گناہ اصل سبب گناہ کے سیلاب کا قلت معرفت ہے ۱۴۸،۱۶۳ گناہ سے بچنے کے لئے انسان معرفت تامہ کا محتاج ہے ۱۵۰ موجودہ زمانہ میں گناہوں کی تعداد خطرناک حالت تک بڑھ گئی ہے ۱۷۷ گناہ سے نجات کے تین طریق : تدبیرو مجاہدہ، دعا اور صحبت صالحین ۲۳۴ عیسائی ایک گناہ کے لئے ابدی جہنم تجویز کرتے ہیں ۱۷۱ عیسائیوں نے گناہ کے دور کرنے کا جو علاج تجویز کیا وہ وہ ایسا علاج ہے جو بجائے خود گناہ کو پیدا کرتا ہے ۲۸۹ آریہ دھرم اور عیسائیت میں گناہ سے نجات کاطریق اور اصول ۲۸۸