احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 529
عیسائیوں کا خدامرگیا اور سری نگر محلہ خانیار میں اس کی قبر ہے ۳۸۶ح وفات مسیح کے مسئلہ سے نہ ان کا کفارہ ثابت ہوسکتا ہے اور نہ ان کی الوہیت اور نہ ابنیت ۲۶۵ موت مسیح کے حربہ سے صلیبی مذہب پر موت وار دہوگئی اور انکی کمریں ٹوٹ جاویں گی ۲۶۶ وفات مسیح کا مسئلہ عیسائی مذہب کا خاتمہ کردینے والا ہے یہ عیسائی مذہب کا بہت بڑا شہتیر ہے اور اس پر اس مذہب کی عمارت قائم کی گئی ہے اسے گرنے دو ۲۹۰ عیسائی قلم سے اسلام پر اعتراض کررہے ہیں ان کا ایک ایک پرچہ پچاس پچاس ہزار نکلتا ہے ۲۷۴ عیسائی مذہب اور اسکے حامی سمجھ سکتے ہیں کہ اگر کوئی فرقہ اور سلسلہ انکے مذہب کو ہلاک کرسکتا ہے تو وہ یہی سلسلہ (احمدیہ) ہے ۴۷۴ انجیل برنباس کو عیسائیوں نے جعلی قراردے دیاکیونکہ اس میں آنحضور ؐ کی واضح پیشگوئی تھی ۳۴۱ سیلؔ نے اپنی تفسیر میں لکھا کہ ایک عیسائی راہب انجیل بربناس کو دیکھ کر مسلمان ہوگیا تھا ۳۴۱ عیسائیوں میں پروٹیسٹنٹ مذہب والے خیال کرتے ہیں کہ پندرہویں صدی موسوی سے کچھ سال گزرچکے تھے جب حضرت عیسیٰ نے دعویٰ کیا ۱۳ عیسائی صاحبوں میں بہت شور اٹھا کہ مسیح موعود اسی زمانہ میں ظاہر ہونا تھا ۲۰۹ ف،ق،ک،گ فرشتے /ملائک خیرکی کشش کو شریعت اسلام فرشتہ کی طرف منسوب کرتی ہے ۱۷۹ مقربین الہٰی کی ایک علامت یہ ہے کہ ان پر فرشتے برکات کے ساتھ نازل ہوتے ہیں ۱۱۴ اگر تم صدق اور ایمان پر قائم رہوگے تو فرشتے تمہیں تعلیم دیں گے ۶۸ نادان آریہ فرشتوں کے انکاری ہیں کہ خدا کو کسی چٹھی رساں کی کیا حاجت ہے ۴۳۷ح فنا خدا تعالیٰ کی محبت ذاتی اورانسان کی محبت ذاتی کے ملنے سے ایک فنا کی صورت پیدا ہوکربقا باللہ کا نور پیدا ہوتا ہے ۳۶۵ قانون قدرت دنیا میں ایک قرآن ہی ہے جس نے خدا کی ذات اور صفات کو خدا کے قانون قدرت کے مطابق ظاہر فرمایا ہے جو خدا کے فعل سے دنیا میں پایا جاتا ہے ۳۴۹ح وسائط سے کام لینا اس کے عام قانون قدرت میں داخل ہے ۴۳۷ح خدا کا قدیم سے قانون قدرت ہے کہ وہ توبہ اور استغفار سے گناہ معاف کرتاہے ۳۴۷ اللہ دو قسم کی قدرت ظاہرکرتا ہے اوّل نبیوں کے ہاتھ سے دوسرے نبی کی وفات کے بعد جب مشکلات کا سامنا پیدا ہو جاتا ہے ۳۰۴ آنحضرتؐ کی وفات کے بعد اللہ تعالیٰ نے حضرت ابو بکرؓ کو کھڑا کر کے دوبارہ اپنی قدرت کا نمونہ دکھایا اور اسلام کو نابود ہوتے ہوئے تھام لیا ۳۰۵ میں خدا کی طرف سے ایک قدرت کے رنگ میں ظاہر ہوااور میں خدا کی ایک مجسم قدرت ہوں ۳۰۶ قدرت ثانیہ تمہارے لئے دوسری قدرت کا بھی دیکھنا ضروری ہے اور اس کا آنا تمہارے لئے بہتر ہے کیونکہ وہ دائمی ہے جس کا سلسلہ قیامت تک منقطع نہیں ہو گا ۳۰۵ میرے بعد بعض اور وجود ہونگے جو دوسری قدرت کا مظہر ہونگے سوتم خدا کی قدرت ثانی کے انتظار میں اکٹھے ہو کر دعا کرتے رہو ۳۰۶