احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 520
ہمارا خدا صرف حلیم خدا نہیں بلکہ وہ حکیم بھی ہے او اس کا قہر بھی عظیم ہے ۳۴۷ خداتعالی کے دو نام ہیں ایک حيّ دوسرا قیوم۔حيّ کے معنی ہیں کہ خود بخود زندہ اوردوسروں کو زندگی بخشنے والا اور قیوم کے معنی اپنی ذات میں آپ قائم اور اپنی پیدا کردہ چیزوں کو اپنے سہارے باقی رکھنے والا ۳۶۲ خدا کا قدیم سے قانون قدرت ہے کہ وہ توبہ اور استغفار سے گناہ معاف کرتا ہے ۳۴۷ خدا تعالیٰ کانام غفور ہے پھر کیوں وہ رجوع کرنے والوں کو معاف نہ کرے ۲۷۹ چونکہ خدا تعالیٰ خود نور ہے اس لئے اس کی محبت سے نورنجات پیدا ہوجاتا ہے ۳۶۴ مختلف مذاہب میں خدا کا تصور ملک ہندوستان کے مختلف مذاہب پر نظر کہ آیا وہ اللہ تعالیٰ کی معرفت کے بارہ میں یقین کامل تک پہنچا سکتے ہیں ۱۶۳ میں نے فاضل یہودی سے پوچھا ہے کہ کیا تمہارے ہاں ایسے خدا کا پتا ہے جو مریم کے پیٹ سے نکلے اور یہود سے ماریں کھاتا پھرے اس پر یہودی علماء نے یہی جواب دیا کہ یہ محض افترا ہے توریت سے ایسے خدا کا پتا نہیں ملتا ۲۸۸،۲۸۹ یہود کا کہنا کہ توریت میں اللہ تعالیٰ کے بارہ میں وہی تعلیم ہے جو قرآن کی تعلیم ہے ۳۷۴ انجیل نے خدا تعالیٰ کی صفات مکالمہ مخاطبہ کو بند کردیا اور یقین کی راہیں مسدود کردی ہیں ۳۵۲ اللہ تعالیٰ کے بارہ میں عیسائیوں اور آریوں کے عقائد ۳۸۶،۳۸۷ عیسائیوں کا عقیدہ کہ چھ ہزاربرس سے خدا نے زمین وآسمان پیدا کیے اس سے پہلے خدامعطل وبیکار تھا ۱۸۴ عیسائی عقیدہ کی رو سے خدا تعالیٰ عالم الغیب نہیں ہے ۳۷۱ عیسائی صریح خلاف توحید عقیدہ رکھتے ہیں اور تین خدا مانتے ہیں ۳۷۲،۳۷۳ آریوں کا مذہب ہے کہ ذرہ ذرہ اپنے وجود کا آپ ہی خدا ہے ۲۸۹ جولوگ روحوں اور ذرّات اجسام کو انادی اور قدیم جانتے ہیں وہ خدا تعالیٰ کو کامل طور پر عالم الغیب نہیں سمجھتے ۳۶۷ آریہ صاحبوں کا اللہ تعالیٰ کی صفت خالقیت سے انکار اور اس کے نقصانات ۲۳۱،۲۳۳ آریہ عقائد سے پرمیشر کانقصان کہ بخل اور تنگ دلی خدائے رحیم وکریم کی طرف سے منسوب کردی گئی ہے ۲۳۰ عقیدہ تناسخ اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحم پر سخت دھبہ لگاتا ہے ۲۳۱ آریہ مذہب کی رو سے پرمیشر کی شناخت محال ہے ۴۴۶ وید کے ذریعہ خدا کو ڈھونڈنا اور اناالموجود کی آواز آنا ایک عبث کوشش اورلاحاصل تلاش ہے ۱۶۸ جس پرمیشر کو دیانند نے آریوں کے سامنے پیش کیا ہے اس کا عدم اور وجود برابر ہے ۴۴۴ نادان آریوں کاکہنا کہ خدا کو کسی چٹھی رساں کی کیاضرورت ہے یعنی وہ فرشتوں کا محتاج نہیں۔یہ سچ ہے کہ خدا کسی کا محتاج نہیں لیکن اس کی عادت ہے کہ وہ وسائط سے کام لیتا ہے ۴۳۷ح آریہ سماج والے اورحضرات پادری صاحبان خدا تعالیٰ کو قادر نہیں سمجھتے ۳۷۱ یہ ماننا کہ ذرات اور انکی طاقتیں اور ارواح کی تمام قوتیں خود بخود ہیں تو یہ ماننا پڑے گا کہ خدا کا علم اور توحید اور قدرت تینوں ناقص ہیں ۳۶۰ الہام گزشتہ مذہبوں میں عورتوں کوبھی الہام ہوا جیسا کہ موسیٰ کی ماں اور مریم کو ۳۸۹ الوھیت مسیح بائبل میں بہت سے لوگوں کو خدا کے بیٹے کہاگیا ہے بلکہ بعض کو خدا بھی ۱۶۵ اگرمعجزات سے کوئی خدابن سکتاہے تو موسیٰ اورایلیا کے معجزات مسیح سے بڑھ کرہیں ۱۶۴