احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 514
مضامین آ، ا آریہ دھرم نیز دیکھئے ہندومت،نیوگ ،وید،تناسخ اپنے عقائدسے حق اللہ اور حق العباد میں قابل شرم فساد ڈال دیا ہے اور یہ مذہب پر میشر کو معطل کرنے کے لحاظ سے دہریوں کے بہت قریب ہے۔۲۳۳ ذرات عالم اور ارواح کے انادی ہونے کے عقیدہ سے ایک آریہ بہت جلد ناستک مت میں داخل ہو سکتاہے ۱۶۹ آریوں اور دہریوں میں۱۹اور۲۰کا فرق ہے ۲۹۰ آریہ صاحبان معرفت تامہ کے حقیقی وسیلہ سے توقطعاً نومید ہیں اور عقلی وسائل بھی ان کے ہاتھ نہیں رہے ۱۶۸ آریوں کے وید نے سرے سے آئندہ زمانہ کے لئے خدا تعالیٰ کے مکالمہ اور مخاطبہ اور آسمانی نشانوں سے انکار کردیا ہے ۱۶۷ افسوس تو یہ ہے کہ آریہ لوگ اپنے مذہب کی خرابیوں کو نہیں دیکھتے اور اسلام پر بے ہودہ اعتراض کرتے ہیں ۴۴۸ آریہ مذہب کی رو سے پرمیشر کی شناخت محال ہے ۴۴۶ اللہ تعالیٰ کے بارہ میں عقیدہ کہ ذرہ ذرہ اپنے وجود کا آپ ہی خدا ہے ۲۸۹ جس پرمیشر کو پنڈت دیانند نے آریوں کے سامنے پیش کیا وہ ایک ایسا پرمیشر ہے جس کا عدم اور وجود برابر ہے ۴۴۴ آریوں کااللہ تعالیٰ کی صفت خالقیت سے انکار اور اس کے نقصانات ۲۳۱،۲۳۳ اللہ تعالیٰ کو قادر خدا نہیں سمجھتے ۳۷۱ میں بحیثیت کرشن ہونے کے آریہ صاحبوں کو ان کی چند غلطیوں پر تنبیہ کرتاہوں اور انکا یہ عقیدہ صحیح نہیں کہ ارواح اور ذرات عالم انادی اور غیر مخلوق ہیں ۲۲۹ تمام ارواح قدیم اور انادی ہیں فاسد عقیدہ ہے ۲۰۵،۳۸۶ح نجات جس کو آریہ سماج مکتی کہتے ہیں بالکل غیر ممکن اور ممتنع امر ہے ۳۶۳ آریہ سماج والوں کی خدادانی کی تعلیم۔ایک طرف تمام ارواح قدیم ہیں اور دوسری طرف خدا سرب شکتی مان ہے ۳۷۰ نادان آریہ کہتے ہیں کہ خدا کو کسی چٹھی رسان کی کیا حاجت ہے یعنی وہ فرشتوں کا محتاج نہیں ۴۳۷ح آریوں کا عقیدہ تناسخ خلاف عقل ہے ۱۷۰،۱۷۱ عقیدہ تناسخ اور نیوگ کے نقصانات ۲۳۱،۲۳۲ نیوگ آریہ مذہب کی رو سے ایک مذہبی حکم ہے ۴۲۱ح آریہ لوگ کہتے ہیں کہ نیوگ کی تعلیم وید میں موجود ہے ۴۵۲ح مخلوق کی پاکیزگی کے مخالف آریوں کاعقیدہ نیوگ ۱۷۲ کسی پیشگوئی کے تو قائل نہیں لیکن یورپ ،ایشیاء، امریکہ، جاپان وغیرہ ممالک میں اپنے مذہب کے پھیل جانے کے لئے کوشاں ہیں ۱۸۲ بجز گناہ کی سزا کے اور کوئی صورت پاک ہونے کی ہے ہی نہیں ۲۸۸ ان کے مذہب میں کوئی مجاہدہ نہیں جس کی رو سے اسی دنیا میں انسان گناہ سے پاک ہوسکے ۴۴۷ ہمارے روبرو آریہ قسم کھاویں کہ کیا انکی سوانح عمری ایسی پاک ہے کہ کسی قسم کا ان سے گناہ سرزد نہیں ہو اور وہ مرتے ہی مکتی پا جائیں گے ۴۴۴،۴۴۵ جلسہ سالانہ ۱۹۰۶ء کے موقع پر نماز کے دوران ایک ناپاک طبع آریہ برہمن کا مسلسل گندے الفاظ میں گالیاں دیتے رہنا ۴۲۰ جلسہ کے دن میری تقریر کا یہی خلاصہ تھا کہ قادیان کے آریوں پر خدا تعالیٰ کی حجت پوری ہو چکی ہے ۴۲۵ قادیان کے آریہ اپنے اخبار میں مجھے گالیاں اور بدزبانی کر کے لیکھرام کے قائم مقام ہو رہے ہیں ۴۶۰ آریوں کا ایک اخبار جو قادیان سے نکلتا ہے اس کاحضورؑ کے بارہ میں اعتراض ۴۱۹