رسالہ درود شریف — Page 49
رساله درود شریف یاد کن آں لطف و رحمتها که با من داشتی واں بشارتها که میدادی مرا از کردگار یاد کن وقتے چو بنمودی به بیداری مرا اں جمالے آں رخے آن صورتے رشک بهار ( آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد صفحه ۲۳ تا ۲۹) ايضا در عظمت شان نبوی المال العالم صلی محمد است امام و چراغ ہر دو جہاں محمد است فروزنده زمین خدا نگوش از ترس حق مگر بخدا ر زمان خدا نما است وجودش برائے عالمیاں ۱۱۵۷ (کتاب البریہ - روحانی خزائن جلد صفحه 1 (۲۵) اپنی ان عنایتوں اور مہربانیوں کو بھی یاد کرو جو آپ مجھ پر کیا کرتے تھے۔اور ان بشارتوں کو بھی یاد کریں جو آپ مجھے خدا کی طرف سے دیا کرتے تھے۔(۱۷) اس وقت کو بھی یاد کریں جب آپ نے جاگنے کی حالت میں مجھے اپنا رشک بہار چہرہ اور جمال اور اپنی صورت دکھلائی تھی۔ہے۔(1) محمد دونوں جہان کا امام اور چراغ ہے۔محمد زمین و زمان کو روشن کرنے والا (۲) میں خدا کے خوف کی وجہ سے اسے خدا تو نہیں کہہ سکتا۔لیکن خدا کی قسم اس کا وجود تمام مخلوق کے لئے خدا نما ہے۔29 رساله درود شریف ایضا در برکات محبت و اتباع و عظمت شان نبوی می عجب نوریست در جان محمد عجب لعلیست در کان محمد ز ظلمتها دلے آنگه شود صاف که گردو از محبان محمد عجب دارم دل آن ناکسانرا رو تابند از خوان محمد که دارد شوکت دشان محمد در رو عالم ندانم بیچ نفے خدا زان سینه بیزار ست صدبار که هست از کینه داران محمد خدا خود سوزد آن کرم دنی را که باشد از عدوان محمد اگر خواہی نجات از مستی نفس بیا در ذیل مستان محمد (1) محمد میں کی جان میں عجیب نور ہے۔محمد کی کان میں عجیب لعل ہے (۲) تاریکیوں سے دل اس وقت صاف ہوتا ہے جب محمد کے عاشقوں میں سے ہو جائے۔(۳) مجھے ان کمینوں اور نالائقوں کے دل کی حالت پر تعجب آتا ہے جو محمدؐ کے دستر خوان سے منہ پھیرتے ہیں۔(۴) مجھے دونوں جہان میں ایسا انسان کوئی نظر نہیں آتا جو محمد کی سی شان و شوکت رکھتا ہو۔(۵) خدا تعالیٰ اس آدمی سے بالکل بیزار ہے جو اپنے دل میں محمد کا کینہ رکھتا ہو۔(1) خدا تعالیٰ اس ذلیل کیڑے کو خود ہی تباہ کر دے گا جو محمد کا دشمن ہو (۷) اگر تو نفس کی بدمستی سے نجات پانا چاہتا ہے تو محمد کے مستوں کے ذیل میں آجا۔