رسالہ درود شریف — Page 30
رساله درود شریف پائی۔خدا نے وقت کی ضرورت محسوس کی اور اس کے محسوس کرنے اور نبوت کی مہر نے جس میں شدت قوت کا فیضان ہے۔بڑا کام کیا ہے یعنی تیرے مبعوث ہونے کے دو باعث ہیں۔خدا کا ضرورت کو محسوس کرنا اور آنحضرت کی مہر نبوت کا فیضان ہے ايضاً بصورت منظوم برتر گمان و وہم سے احمد کی شان ہے جس کا غلام دیکھو مسیح الزمان ہے (حقیقة الوحی- روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه (۲۸۶) حاشیہ: یہ وحی الہی کہ خدا کی فیلنگ اور خدا کی مہر نے کتنا بڑا کام کیا۔اس کے یہ معنی ہیں کہ خدا نے اس زمانہ میں محسوس کیا کہ یہ ایسا فاسد زمانہ آگیا ہے جس میں ایک عظیم الشان مصلح کی ضرورت ہے۔اور خدا کی مرنے یہ کام کیا کہ آنحضرت کی پیروی کرنے والا اس درجہ کو پہنچا کہ ایک پہلو سے وہ امتی ہے۔اور ایک پہلو سے نبی۔کیونکہ اللہ جل شانہ نے آنحضرت مالی تعلیم کو صاحب خا تم بنایا۔یعنی آپ کو افاضہ کمال کے لئے مردی۔جو کسی اور نبی کو ہرگز نہیں دی گئی۔اسی وجہ سے آپ کا نام خاتم النبیین ٹھہرا۔یعنی آپ کی پیروی کمالات نبوت بخشتی ہے۔اور آپ کی توجہ روحانی نبی تراش ہے۔اور یہ قوت قدسیہ کسی اور نبی کو نہیں ملی" (حقیقۃ الوحی - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۰۰٬۹۹ حاشیه) رساله درود شریف مدح آنحضرت اما م ا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بزبان عربی يَا عَيْنَ فَيْضِ اللَّهِ وَالْعِرْفَانِ يَسْعَى إِلَيْكَ الْخَلْقُ كَالظَّمانِ اے خدا کے فیض اور عرفان کے چشمے ! لوگ تیری طرف پیاسے کی طرح دوڑے آتے ہیں۔يَا بَحْرَ فَضْلِ الْمُنْعِمِ الْمَتَانِ تُهوِى إِلَيْكَ الرُّمَرُ بِالْكِيْزَانِ اے منعم ومنان کے فضل کے سمند ر لوگ کوزے لئے تیری طرف بھاگے آرہے ہیں۔ياشمس مُلْكِ الْحُسْنِ وَ الْإِحْسَانِ نَوَّرْتَ وَجْهَ الْبَرِّ وَ الْعُمْرَانِ چہرہ روشن کر دیا۔اے حسن و احسان کے ملک کے آفتاب! تو نے ویرانوں اور آبادیوں کا قَوْم رَأَوكَ وَ أُمَّةٌ قَدْ أُخْسِرَتْ مِنْ ذلِكَ الْبَدْرِ الَّذِي أَصْبَانِي ایک قوم نے تجھے آنکھ سے دیکھا اور ایک قوم نے اس بدر کی خبریں سنیں جس نے مجھے اپنا دیوانہ بنایا ہے۔يَبْكُونَ مِنْ ذِكْرِ الْجَمَالِ صَبَابَةٌ