رسالہ درود شریف — Page 26
رساله درود شریف اپنے نور کا راستہ دکھا دیتا ہے۔اور یہ باتیں اللہ تعالیٰ لوگوں کو سمجھانے) کے لئے بیان کرتا ہے۔اور اللہ ہر ایک چیز کو کامل طور پر جانتا ہے (یہ نور) ان گھروں میں (اترا) ہے جن کے متعلق اللہ تعالیٰ نے حکم دے دیا ہے۔کہ انہیں اونچا کیا جائے اور ان میں صبح و شام اس کے نام کا ذکر ہو۔ہو۔(۲۶) أطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (الوردة) (اے لوگو ہمارے) رسول کی فرمانبرداری کرد۔تا کہ تم پر رحمت نازل (۲۷) ۳۳ رساله درود شریف اَرْسَلْنَكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا وَدَاعِيَّا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ - وَسِرَاجًا منيرا (احزاب ۴ تا ۴۷) (اے لوگو) محمد میں اور جسمانی رشتہ کی رو سے) تم مردوں میں سے کسی کے بھی باپ نہیں ہیں۔ہاں اللہ کے رسول اور تمام انبیاء کے خاتم ہیں۔اور اللہ ہر ایک چیز کو خوب جانتا ہے اے لوگو جو مومن ہو۔اللہ (کے اس احسان کو) بہت اچھی طرح اور کثرت سے یاد کیا کرو۔اور صبح و شام اس کی تسبیح کیا۔کرو۔وہی ہے کہ وہ اور اس کے فرشتے تم پر درود بھیجتے ہیں تا کہ وہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر نور میں لائے اور وہ مومنون پر رحمت پر رحمت کرنے والا ہے۔وہ جس روز اس سے ملیں گے۔انہیں سلام کا تحفہ ملے گا۔اور لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ اس نے ان کے لئے (اس نبی کے طفیل) بہت باعزت اجر تیار کر رکھا ہے۔رجوا الله واليوم الْأَخِرَ وَذَكَرَ اللَّهُ كَثِيرًا (احزاب:٢٢) (اے لوگو ) اللہ کے رسول میں تمہارے لئے ہاں (تم میں سے) ان لوگوں کے لئے جو اللہ سے اور آخرت کے دن سے ڈرتے ہوں اور اللہ کو بہت یاد کرنے والے ہوں۔بہترین نمونہ (پایا جاتا) ہے۔(۲۸) انے نبی ہم نے تمہیں گواہ بشارت دینے والا ( خطرات سے آگاہ کر نیوالا اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلانیوالا اور نور بخش چراغ بنا کر بھیجا ہے۔(۲۹) إِنَّ اللهَ وَمَلَئِكَتَهُ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ نَايُّهَا الَّذِينَ امَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولِ اللهِ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللهُ فِى الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا وخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْ عَلِيمًا يَا يُّهَا الَّذِينَ امَنُوا اذْكُرُوا اللهَ ذِكْرًا كَثِيرًا وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلاً - هُوَ الَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ وَمَلْئِكَتُهُ لِيُخْرِجَكُمْ مِّن الWALK إِلَى النُّورِ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا - تَحِيَّتُهُم يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلْمَ- وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا - يا تُهَا النَّبِيُّ إِنَّا مهينا (احزاب:۵۸۵۷) اللہ اور اس کے تمام فرشتے اس نبی پر درود بھیجتے ہیں۔(پس) اے لوگو ! جو ایمان رکھتے ہو تم (بھی) اس پر درود اور سلام بہت خوبی کے ساتھ بھیجا کرو۔جو لوگ اللہ کو اور اس کے رسول کو ایذا دیتے ہیں۔ان پر دنیا و آخرت میں اللہ کی لعنت ہے۔اور ان کے لئے اس نے رسوا کن عذاب