رسالہ درود شریف — Page 157
رساله ورود ۲۹۴ دہ پسند ہے تو وہی پڑھا کریں۔لیکن جو درود شریف نماز میں پڑھا ۲۹۵ رساله درود شریف والا شخص بھی ذکر الہی کے برکات سے محروم نہیں رہتا، اپنی کسی ذاتی مگر جائز غرض کے لئے درود شریف کو وسیلہ بنانے والا شخص بھی اس کے برکات سے محروم نہیں رہتا۔بلکہ بسا اوقات اسی ذریعہ سے اسے مقصود حقیقی کا پانا بھی نصیب ہو جاتا ہے۔پس دیگر جائز اغراض و مقاصد کے لئے درود شریف کا جاتا ہے اس کے الفاظ زیادہ صحیح احادیث سے ثابت ہیں"۔شیخ صاحب موصوف لکھتے ہیں کہ چونکہ یہ بہت لمبے عرصہ کی بات ہے اس لئے بہت ممکن بلکہ اغلب ہے کہ حضور کے اصل الفاظ میری قوت حافظہ محفوظ نہ رکھ سکی ہو۔لیکن جہاں تک میری یاد داشت کام دیتی ہے اس کی بنا پڑھنا ممنوع نہیں ہے۔بلکہ خود حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے پر میں کہہ سکتا ہوں کہ مفہوم یہی تھا۔جو پورے غور اور حزم سے کام لے کر لکھا گیا ہے۔بہت لوگوں کی اس کی طرف رہنمائی کی ہے۔لیکن خود ایسا کبھی نہیں کیا بلکہ جب بھی درود شریف پڑھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رفع درجات کے لئے اور آپ کی کامیابیوں کے لئے پڑھا۔واللہ اعلم بالصواب۔(خاکسار مرتب رساله) خاکسار عرض کرتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے بعض ارشادات دربارہ درود شریف میں یہ تعلیم بھی دی گئی ہے کہ درود شریف کو جنتر منتر کے طور پر نہیں پڑھنا چاہئے۔کیونکہ یہ ایک عبادت ہے نہ کہ حل درود شریف حل مشکلات کی کلید ہے مشکلات کا جنتر منتر۔پس جب کسی مقصد کے لئے درود شریف کو وسیلہ بنانا ہو۔تو اس کا صحیح طریق یہ ہے کہ درود کے ضمن میں استخارہ کے طریق پر) اس کے متعلق یوں دعا کی جائے۔کہ اے اللہ اگر تیری نگاہ میں میرا یہ مقصد آنحضرت مریم کے مقاصد میں داخل یا ان کے پورا ہونے کا ایک ذریعہ ہے تو اپنے رحم و کرم سے اسے بھی پورا کر دے۔ورنہ اسے مجھ سے اور مجھے اس سے دور رکھ۔اور اگر اس دعا کے الفاظ بصورت استخارہ نہ ہوں۔تو کم از کم دل میں اور ارادہ میں یہ بات ضرور ہونی چاہئے۔واللہ اعلم بالصواب حافظ نبی بخش صاحب متوطن فیض اللہ چک (والد حکیم فضل الرحمن صاحب مبلغ) جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے صحابہ سابقین اولین میں سے ہیں۔اور براہین کے زمانہ کے اصحاب میں سے ہیں۔بیان کرتے ہیں کہ میں نے متعدد مرتبہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے سنا ہے کہ درود شریف تمام فیوض کے حصول کی کلید ہے۔اور یہ کہ جو مشکل اور جو حاجت پیش آئے۔اس کے لئے درود کا پڑھنا اس کے حل ہونے کا ذریعہ ہے نوٹ: توسل بہ درود شریف کی اصل صورت تو یہی ہے۔لیکن بحکم برکات درود شریف کن لوگوں پر نازل ہوتے ہیں أو ليْكَ قَوْمُ لا يَشْقَى جَلِيسُهُمْ - ذکر الہی کے لئے جمع ہونے والے لوگوں کے پاس اتفاقی طور پر یا کسی ذاتی کام کے سلسلہ میں آکر بیٹھ جانے خاکسار عرض کرتا ہے کہ درود شریف کے برکات کا نام بھی احادیث میں