رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 35 of 169

رسالہ درود شریف — Page 35

رساله درود شریف ۵۱ رساله درود شریف اور آپ ہی کے ذریعہ سے دربار سلطانی میں رسائی ہو سکتی ہے۔هُوَ فَحْرُ كُلِّ مُطَهَّرٍ وَ مُقَدَّسٍ وَ بِهِ يُبَاهِي الْعَسْكَرُ الرُّوْحَانِي آپ ہر مطہر اور مقدس کا فخر ہیں اور روحانی لشکر کو آپ ہی کے وجود پر ناز ہے۔هُوَ خَيْرُ كُلِّ مُقَرَّبٍ مُّتَقَدِّم وَ الْفَضْلُ بِالْخَيْرَاتِ لَا بِزَمَانٍ آپ ہر آگے بڑہنے والے مقرب سے افضل ہیں اور فضیلت کا مدار خوبیوں پر ہو تا ہے نہ کہ زمانہ پر۔وَالطَّلُ قَدْ يَبْدُو أَمَامَ الْوَابِلِ فَالطَّلِّ طَلَّ لَيْسَ كَالتَهْتَانٍ چنانچہ ہلکا مینہ موسلادھار بارش سے پہلے آتا ہے لیکن ہلکے مینہ اور جھڑی میں بڑا فرق ہے۔بَطَلُّ وَحِيْدٌ لَّا تَطِيْشُ بِهَامُهُ ذُو مُعْمِيَاتٍ مُوبِقُ الشَّيْطَانِ آپ یگانہ پہلوان ہیں آپ کے تیر کبھی خطا نہیں جاتے۔آپ نشانہ کی رو سے تیروں کے مالک ہیں اور شیطان کے ہلاک کنندہ ہیں۔هُوَ جَنَّةٌ إِنِّي أَرى أَثْمَارَهُ وَ قُطُوفَهُ قَدْ ذُلِلَتْ لِجَنَانِي آپ ایک باغ ہیں میں دیکھتا ہوں کہ آپ کے پھل اور خوشے میرے دل کے قریب کئے گئے ہیں۔الْفَيْتُهُ بَحْرَ الْحَقَائِقِ وَ الْهُدَى وَ رَأَيْتُهُ كَالدُّرِ فِي اللَّمَعَانِ میں نے آپ کو حقائق اور ہدایت کا سمند ر پایا اور چمک دمک میں آپ کو موتی دیکھا۔قَدْ مَاتَ عِيسَى مُطْرِفًا وَ نَبِيُّنا حَى وَ رَبِّي إِنَّهُ وَافَانِي عیسی چپ چاپ گزر گئے اور ہمارے نبی می زندہ ہیں اور بخدا وہ مجھ سے ملے بھی ہیں۔ہے۔وَاللَّهِ إِنِّي قَدْ رَأَيْتُ جَمَالُهُ بِعُيُونِ جِسْمِ فَاعِدًا بِمُكَانِي قسم بخدا میں نے آپ کا جمال دیدہ سر سے اپنے مکان میں بیٹھے دیکھا هَا إِنْ تَيْتُ ابْنُ مَرْيَمَ عَائِشَا فَعَلَيْكَ الْبَانًا مِنَ الْبُرْهَانَ دیکھو اگر تم ابن مریم کو زندہ سمجھتے ہو تو دلیل سے ثبوت پیش کرنا تمہارا فرض ہے۔ا فَانْتَ لاقيت الْمَسِيحَ بِيَقْطَةٍ أو جَاءَكَ الْأَنْبَاءُ مَنْ يَقْظَانِ کیا تم کہیں بیداری میں مسیح سے ملے ہو یا کسی جیتے جاگتے نے تمہیں خبر دی ہے۔کہ وہ زندہ ہے۔أنْظُرُ إِلَى الْقُرْآنِ كَيْفَ يُبَيِّنُ