رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 29 of 169

رسالہ درود شریف — Page 29

رساله درود شریف PA ۳۹ رسالہ درود گھڑی سے تمہارے حق میں بہتر ہوگی اور تمہارا رب تم پر اپنی خاص عطا مدح نبوئی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی وحی میں کرے گا۔جس سے تم خوش ہو جاؤ گے۔(الده) الَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ الَّذِى اَنْقَضَ ظَهْرَكَ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (انشراح:۲تا۵) کیا یہ درست نہیں کہ ہم نے تمہیں شرح صدر بخشا ہے۔اور تمہارے اس بوجھ کو تم سے اتار دیا ہے۔جس نے تمہاری پیٹھ تو ڑ دی تھی۔اور ہم نے تمہارے ذکر کو بلند کر دیا ہے۔(۴۱) إِنَّا أَعْطَيْنُكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ إِنَّ شَانِئَكَ هو الابتر (کوثر) (اے رسول) ہم نے تمہیں بہت ہی خیر و برکت عطا کی ہے۔پس تم اپنے رب کے لئے نمازیں پڑھو۔اور قربانی ادا کرو۔تمہارا دشمن ہی ابتر رہے گا۔(f) ” بخرام کہ وقت تو نزدیک رسید و پائے محمدیان بر منار بلند تر محکم افتاد۔پاک محمد مصطفیٰ نبیوں کا سردار " (حقیقۃ الوحی- روحانی خزائن جلد نمبر ۲۲ صفحه نمبر ۸۳) ( ترجمه از مرتب رساله) تم خوشی و خرمی سے چلو۔کہ تمہارے عروج و اکرام کا وقت آگیا ہے۔اور محمد رسول اللہ میں ایم کے ساتھ حقیقی نسبت رکھنے والی جماعت کا قدم بہت ہی بلند اور سب سے اونچے منار پر خوب مضبوطی اور استحکام سے جا پہنچا ہے۔اور یہ تمام برکات محمد مصطفی میر کے فیضان سے ہیں جو نہ صرف غیر نبی برگزیدہ لوگوں کے بلکہ) انبیاء کے (بھی) سردار ہیں۔يُلْقِي الرُّوحَ عَلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ - كُلُّ بَرَكَةٍ مِّنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ - خدا کی فیلنگ اور خدا کی مہر نے کتنا بڑا کام کیا۔" (حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد صفحہ ۹۹) ( ترجمه و تفسیر از حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام) جس پر اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے۔اپنی روح ڈالتا ہے یعنی منصب نبوت اس کو بخشا ہے۔اور یہ تمام برکت محمد میں سے ہے۔پس بہت ہی برکتوں والا ہے جس نے اس بندہ کو تعلیم دی۔اور بہت ہی برکتوں والا ہے جس نے تعلیم