رسالہ درود شریف — Page 129
رساله و رود کی طرف مبعوث ہونا حضرت ابراہیم پر محیط عالم صورت میں خدا تعالی کی برکات کے نزول کا نہایت روشن ثبوت ہے۔اور دنیا و آخرت بھی مراد ہو سکتی ہے۔جیسا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے۔وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا وَإِنَّهُ فِي الآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ (بقره: ۱۳۱) نوٹ ۲۔یہ حدیث جامع ترمذی میں بھی آئی ہے اور موطا امام مالک میں بھی ہے۔مگر اس کے پہلے حصہ درود شریف میں عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ کی بجائے عَلى إِبْرَاهِيمَ ہے اور در منشور میں بھی بحوالہ موطا امام مالک۔مسند عبدالرزاق - مسند ابن ابی شیبہ - مسند عبد بن حمید - سنن ابی داؤد - جامع ترمذی۔سنن نسائی و کتاب ابن مردویہ مروی ہے۔اور اس میں دونوں جگہ عَلى إِبْرَاهِيمَ ہے اور سنن ابی داؤد میں بھی ہے۔اور اس میں بھی دونوں حصوں میں عَلى إِبْرَاهِيمَ ہے۔اور وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ کی بجائے وَ آلِ مُحَمَّدٍ ہے۔اور اس کی ایک روایت جلاء الافہام میں مسند انتم ۲۳۹ رساله درود شریفه رَجُلاً قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ اَمَّا السّلامُ عَلَيْكَ فَقَدْ عَرَفْنَاهُ فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ إِذَا نَحْنُ صَلَّيْنَا عَلَيْكَ فِي صَلوتِنَا فَصَمَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ إِذَا هُمْ صَلَّيْتُمْ عَلَى فَقَوْلُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الأمّي وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى أَل إبْرَاهِيمَ وَبَارِك عَلَى مُحَمَّد النَّبِي الْأُمِّي وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مجيد در منشور بحواله ابن خزیمہ و عاصم و بیہقی) (ترجمہ) حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ یا رسول اللہ آپ پر نماز میں سلام بھیجنے کا طریق تو ہمیں معلوم ہو گیا ہے۔مگر جب آپ پر درود بھیجنے لگیں۔تو کس طرح امام احمد - صحیح مسلم - جامع ترمذی اور سنن نسائی کے حوالہ سے منقول ہے جو بھیجیں۔اس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم خاموش ہو گئے۔پھر اس حدیث کی پہلی روایت کے مطابق ہے۔مگر وہ صرف كَمَا بَارَكْتَ عَلى إبْرَاهِیمَ تک ہے۔اور سنن نسائی کی ایک روایت میں صرف یہ الفاظ ہیں۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى أَلِ إبْرَاهِيمَ اللّهُمَّ بَارِكْ عَلى مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى أَل إبْرَاهِيمَ اور در منشور میں بھی بحوالہ تفسیر ابن جریر یہ آخری الفاظ مروی ہیں۔مگر ان میں كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ کی بجائے كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ہے۔عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ (00) تھوڑی دیر بعد فرمایا۔جب مجھ پر درود بھیجنا ہو تو یوں کہا کرو:۔اللهمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ نوٹ :۔یہ درود شریف سنن دار قطنی میں بھی مروی ہے۔اور سنن ابی داؤد میں بھی یہ درود شریف آتا ہے مگر اس میں صرف یہ الفاظ ہیں۔اللهمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَ عَلَى آلِ مُحَمَّد اور -