رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 164 of 169

رسالہ درود شریف — Page 164

رساله درود شریف ۳۰۸ ہے۔کہ آپ کے ذریعہ سے آنحضرت ملی کا پتہ ہم کو ملا۔آج لوگوں نے ۳۰۹ رساله درود شریف جھوٹی اور بناوٹی اور ہتک آمیز روایتوں سے آنحضرت ام کو کچھ کا کچھ بنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر درود بھیجنے کی کیفیت اور طریق دیا تھا۔نہ صرف یہ بلکہ مختلف قسم کی باتوں سے آپ کی اصل شان کو ہی گھٹا دیا تھا اور بعض ایسی غلط اور بیہودہ باتیں آپ کی طرف منسوب کر رکھی تھیں جو ہرگز آپ کے شایان شان نہ تھیں۔غرض لوگوں کی غلط روایتوں نے آپ کو پس پردہ چھپا دیا تھا۔لیکن حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے اگر ان سب پردوں کو اٹھا دیا۔اور اس مبارک اور خوبصورت چہرہ پر سے آنحضرت پر درود بھیجنے سے ایک رنگ میں حضرت مسیح موعود کو بھی درود پہنچ جاتا ہے یہ بات درست ہے کہ آنحضرت پر درود بھیجنے سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو بھی درود پہنچ جاتا ہے۔کیونکہ جب آپ پر تمام پردے اٹھا کر ہمیں دکھا دیا۔پس یہ کیا کم احسان ہے حضرت مسیح موعود درود بھیجا جائے۔تو اس میں آپ کی تمام آل پر بھی درود آ جاتا ہے اور علیہ الصلوۃ والسلام کا کہ آپ نے آکر آنحضرت میر کی اصل شان کو ظاہر فرما دیا۔اور ان سب باتوں سے آپ کو پاک کر دیا جو آپ کی طرف منسوب آپ کی آل میں بموجب آیت النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ انفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ (احزاب : ۷) چھوٹا بڑا ہر ایک مومن کی جاتی تھیں۔پس درود میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو بھی داخل ہے پس حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اس میں بطریق اولی شامل کرنا چاہئے۔اور بھی احسان حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے ہیں۔اور بے شمار احسان ہیں پس ہمارا یہ بھی فرض ہونا چاہئے کہ ہم ان کو بھی درود میں شامل کریں۔ہم مختلف اوقات میں آنحضرت امی پر درود اور سب سے مقدم طور پر آئیں گے۔اور اس حقیقت کی طرف بھی خود وہی آیت قرآن کریم رہنمائی کرتی ہے جس میں درود شریف کا حکم دیا گیا ہے چنانچہ اس سے پہلی اور پچھلی آیات میں صلوٰۃ یعنی درود کے مقابل پر بھیجیں۔اور اس درود میں آپ کے خلیفہ مسیح اور مہدی کو بھی شامل کریں۔ایذاء کو رکھ کر اس کا نشانہ آنحضرت ام تعلیم کے ساتھ مومنوں کو بھی بیان کیا اور ان پر درود پڑھیں۔تا ان کے احسانوں کا بھی اقرار ہو۔اور شکریہ ادا ہو te "جو شخص کثرت سے درود پڑھتا ہے وہ نہ صرف آنحضرت مال پر درود پڑا بلکہ اس درود میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو بھی شامل کرے۔" (الفضل جلد ۱۳ نمبر ۶۸) گیا ہے۔(ایذاء سے اس جگہ مراد کامیابی میں روکیں ڈالنا اور دکھ اور رسوائی چاہتا ہے اور صلوٰۃ سے عزت و عظمت اور کامیابی چاہنا۔پس معلوم ہوا کہ درود میں بھی مومن آپ کے ساتھ ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ چپ صحابہ کرام نے اس نے اس آیت کا حوالہ دیکر آپ سے طریق درود دریافت کیا۔تو آپ نے اس میں اپنی آل و ازواج کو بھی داخل قرار دیا۔اسی طرح جب کوئی صحابی آنحضرت کی خدمت میں زکوۃ یا