راہِ ایمان — Page 12
12 دوسرا سبق نماز ا۔اذان: مسجد میں نماز با جماعت سے پہلے بلند آواز سے اذان دی جاتی ہے۔اذان اس لئے ہوتی ہے تاکہ لوگوں کو علم ہو جائے کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے اور وہ تیار ہو کر نماز کے لئے مسجد میں آجائیں۔اذان ( قبلہ رُخ کھڑے ہو کر الله اكبر ( چار بار ) أَشْهَدُ أَنْ لا إلهَ إِلَّا الله (دوبار) أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ ( دو بار ) حتى عَلَى الصَّلوة (دائیں جانب مُنہ کر کے دوبار ) حَتى عَلَى الْفَلاح (بائیں جانب منہ کر کے دوبار ) الله اكبر ( دو بار ) لا إلهَ إِلَّا اللهُ (ایک بار ) نماز فجر کی اذان میں حتی علی الفلاح کہنے کے بعد دو بار کہا جاتا ہے الصَّلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ (یعنی نماز نیند سے بہتر ہے) ۲۔وضو : نماز سے پہلے وضوکرناضروری ہوتا ہے۔وضو کے بغیر نماز جائز نہیں ہوتی۔۳۔نماز :۔دن رات میں یہ پانچ نماز میں فرض ہیں۔ا۔فجر ۲۔ظہر عصر ۴۔مغرب ۵۔عشاء تعداد رکعات : فجر :۔دوست ہیں۔دو فرض۔ظہر :۔چاہا سنکھیں۔چار فرض۔بعد میں دو یا چار آنکھیں۔پہلی چار مشکلوں کی بجائے