راہِ ایمان — Page 68
68 وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَادْخِلْهُ الْجَنَّةَ ساتھی اچھا اس کے ساتھی سے۔اور اس کو بہشت میں داخل کر وَاعِذُهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِط اور اس کو قبر کے عذاب سے اور آگ کے عذاب سے محفوظ رکھ۔کامیابی کے سامان پیدا ہونے کی دُعا رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيَّ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا اے ہمارے رب ! دے ہمیں اپنی جناب سے رحمت اور نکال ہمارے لئے ہمارے کام میں رَشَدًا ه رَبِّ اشْتَرَحُ لِي صَدْرِي وَيَشِرَ لِي أَمْرِى کامیابی کی راہیں اے میرے رب ! کھول دے میرا سینہ اور آسان فرمادے مُجھ پر میرے کام کو