راہِ ایمان

by Other Authors

Page 67 of 121

راہِ ایمان — Page 67

67 وَوَجَهتُ وَجْهِيَ إِلَيْكَ وَفَوَضْتُ أَمْرِقَ إِلَيْكَ وَالْجَاتُ ظهرى اور پھیرا میں نے اپنا منہ تیری طرف اور اپنا معاملہ تیرے سپرد کیا اور اپنا سہارا تجھے إلَيْكَ رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ لا مَلْجَأَ وَلَا مَنجى مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ قرار دیا امید اور خوف سے تیری طرف نہیں کوئی پناہ اور نجات کی جگہ مجھ سے مگر تیری طرف امَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِقَى انْزَلْتَ وَبِنَبِيَّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ میں تیری کتاب پر ایمان لایا جو تو نے اُتاری اور تیرے نبی پر ایمان لایا جو تو نے بھیجا۔دعائے جنازہ اللهم اغفرله وارحمهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَه اے اللہ! اس کو بخش دے اور اس پر رحم فرما اور اس کو معاف فرما اور اس سے در گزر فرما اور اس کو عزت دے وَوَشِعْ مَدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثّلج وَالْبَرَدِ و اور اس کے داخل ہونے کی جگہ کشادہ بنا۔اور غسل دے اس کو پانی اور برگ اور اولوں سے اور نَقِهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوبُ الأَبيضُ مِنَ الدَّنَسِ اور صاف کر اس کو خطاؤں سے جیسا کہ سفید کپڑا میل سے صاف ہوتا ہے۔وَابْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَاَهْلًا خَيْرًا مِّنْ أَهْلِهِ اور اس کو اس کے گھر کے بدلہ میں اچھا گھر عطا فرما۔اور اہل اچھا اس کے اہل سے۔