راہِ ایمان

by Other Authors

Page 22 of 121

راہِ ایمان — Page 22

22 وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ط اور سب مومنوں کو جس دن حساب قائم ہو۔ا اللهُم إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ کے اللہ تعالیٰ ! میں نے اپنے نفس پر بہت ظلم کیا ہے اور گناہوں کو کوئی معاف نہیں کرسکتا إِلَّا انْتَ فَاغْفِرْن مَغْفِرَةٌ مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ سوائے تیرے پس تو مجھ کو بخش دے بخشش ! در سے۔اور مجھ پر رحمت فرما یقینا انْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُط تو بخشنے والا مہربان ہے۔ان دُعاؤں کے بعد پہلے دائیں اور پھر بائیں طرف منہ کر کے کہو :۔السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ ط سلامتی ہو تم پر اور اللہ تعالیٰ کی رحمتیں۔