راہِ ایمان — Page 15
15 ثناء سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ پاک ہے تو اے اللہ اور اپنی تعریف کے ساتھ اور بابرکت ہے تیرا نام وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ۔اور بڑی ہے تیری شان اور نہیں کوئی معبود تیرے سوا۔تعور اعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِط میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کی مدد کے ساتھ ، شیطان را ندے ہوئے سے۔تسمیه بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ پڑھتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔