راہِ ایمان — Page 66
66 کھانا کھانے کے بعد کی دُعا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَ سب تعریفیں اللہ تعالے کے لئے جس نے ہمیں کھلایا اور سقَانَا وَ جَعَلْنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ پلا یا اور بنایا ہمیں مسلمانوں میں۔بیمار پرسی کی دُعا أذْهِبِ الْبَأْسَ رَبِّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاء دُور فرما اس بیماری کو اے لوگوں کے رب اور شفا دے۔تو ہی شفا دینے والا ہے کوئی شفا نہیں إِلَّا شِفَاءُكَ شِفَاءٍ لَا يُغَادِرُ سَقَمًاء مگر وہی جو تیری جناب سے ہے۔وہ شفا دے جو ذرہ بھی بیماری نہ چھوڑ دے رات کو سونے کی دُعا اللهُمَّ بِاسْمِكَ آمُوتُ وَاحْلِى اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ اے اللہ تعالیٰ میں تیرے نام سے مرتا ہوں اور جیتا ہوں اے اللہ میں نے اپنی جان تجھے سونپی