راہِ ایمان — Page 37
37 آپ کے خلفاء حضرت خلیفہ اسیح الاوّل معنی الحمد حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات پر حضرت حکیم حافظ مولوی نور الدین صاحب جو علیہ السلام کے خاص اور مقترب صحابی تھے جماعت احمدیہ کے پہلے خلیفہ مقرر ہوئے۔آپ ملک کے بہت مشہور حکیم اور بہت بڑے عالم دین تھے۔آپ کو یہ فخر حاصل تھا کہ آپ سب سے پہلے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کر کے جماعت احمدیہ میں داخل ہوئے تھے۔حضور علیہ السلام کو آپ سے خاص محبت تھی۔آپ کی خلافت کے زمانہ میں بھی جو کہ چھ سال تک جاری رہا جماعت ترقی کرتی رہی۔۱۳ مارچ ۱۹۱۷ء کو آپ نے بمقام قادیان وفات پائی۔آپ کو مقبرہ بہشتی قادیان میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ت خلیفہ اسیح الثانی پہیج حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ کی وفات پر ۱۴ مارچ ۱۹۱۷ به کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے موعود بیٹے حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب جماعت احمدیہ کے دوسرے خلیفہ منتخب ہوئے۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو غیر معمولی کامیابی بخشی۔آپ کے ۵۱ سالہ عہد خلافت میں جماعت نے ہرلحاظ سے بہت ترقی کی۔جماعت کی تنظیم بہت مضبوط ہوگئی۔آپ نے جماعت