راہ ھدیٰ

by Other Authors

Page 46 of 198

راہ ھدیٰ — Page 46

مراد نہیں ہیں۔M حضرت مرزا صاحب فرماتے ہیں۔" مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذَا ء میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدنی زندگی کی طرف اشارہ ہے۔" " عقیدہ نمبر ۲" (الحکم ۱۳۱ جنوری ۱۹۰۱ء صفحہ 1) اس عنوان کے تحت لدھیانوی صاحب لکھتے ہیں کہ " قرآنی عقیدہ یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام انسانیت کا رسول بنا کر بھیجا ہے مگر قادیانی عقیدہ ہے کہ چودھویں صدی سے تمام انسانیت کا رسول مرزا غلام احمد ہے۔(صفحه (۸) قارئین کرام ! اس سے قبل اس رسالہ میں آپ حضرت بانی جماعت احمدیہ علیہ السلام کی متعدد تحریرات کا مطالعہ کر چکے ہیں۔جو کھلم کھلا لدھیانوی صاحب کے اس افتراء کی تکذیب اور تردید کر رہی ہیں۔ایسے قارئین جو خدا کا خوف رکھتے ہیں بلاشبہ ان کے دل گواہی دیں گے کہ لدھیانوی صاحب اپنی اوقات سے بڑھ کر چھلانگیں لگا رہے ہیں۔اور خدا کے بندوں کو جو عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ظالمانہ طعن و تشنیع کا نشانہ بنانے والے ہیں۔ان کے ان بہیمانہ حملوں کا کوئی جواز نہیں لدھیانوی صاحب کا مذکورہ بالا حملہ بھی اسی قماش کا ایک حملہ ہے۔لدھیانوی مصاحب پر ایک کو وہو کا دینے کے لئے بتا رہے ہیں کہ احمدی تیرھویں صدی تک آنحضرت صلی الله علیه و م کو رول مانتے تھے اور چودھویں صدی سے آپ کے دور رسالت کا انتقام مانتے ہیں اور اسب مرزا صاحب کو تمام انسانیت کا رسول مانتے ہیں۔ہم ایک دانہ پھر بیانگ دہل یہ اعلان کرتے ہیں کہ احمدی عقیم در : نہیں تو اس ظالم نے انوروں کی طرف منسوب کیا ہے۔احمدی امید یہ ہے کہ حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے قلم بن مطہر پر جو شریعت نازل ہوئی وہ قیامت تک کے لئے ہے اور ایک شانہ بھی اس شریعت کا اور اس کلام کا ہو آپ پر تالا ہوا کوئی منسوخ نہیں کر سکتا۔اسی طرح آپ کا زمانہ بھی قیامت تک مادی