راہ ھدیٰ — Page 188
WA میں گزارش ہے کہ اگر یاد نہ رہا ہو تو از سر نو متعلقہ اوراق کا مطالعہ فرمالیں۔حضرت مرزا صاحب کو ہم وہی سمجھتے ہیں جو وہ اپنے آپ کو سمجھتے تھے۔آپ فرماتے ہیں۔جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم نثار کوچه آل محمد نیزیه که است وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا سب ہے مد ولیر مرا نہیں ہے ہم نے اس سے پایا شاہد ہے تو خدایا وہ جس نے حق دکھایا اس نور فدا ہوں اس وہ لقا ہی ہے کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے ( قادیان کے آریہ اور ہم روحانی خزائن جلد نمبر ۲۰ صفحه ۴۴۹) بعد از خدا بعشق محمد محترم گر کفر این بود بخدا سخت کا فرم دازالہ اوہام روحانی خزائن جلد نمبر ۳ صفحه (۱۸۵) اس فیصلہ کے بعد کسی کی غوغا آرائی کی ہمیں خاک کی چنکی کے برابر بھی پرواہ نہیں۔عقیدہ نمبر ۹ اس کے تحت لدھیانوی صاحب لکھتے ہیں کہ مرزا صاحب نے دنیا میں کونسا روحانی انقلاب بہا کر دیا۔کیونکہ دنیا میں فسق و فجور ، ظلم و عدوان اور کفر و ارتداد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔مجیب حالت ہے ابھی تو مولوی صاحب کچھ عرصہ پہلے یہ کہہ رہے تھے کہ کسی کے آنے کی ضرورت نہیں اور کہہ رہے تھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم میں کوئی فساد اور بگاڑ نہیں