رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 3 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 3

تناسخ کی دلیل کا خلاصہ ہم اس دنیا میں تفرقہ کو دیکھتے ہیں۔اور اس تفرقہ کیو جہ بجو پہلے جنم کی بُرائی بھلائی کے اور کوئی نہیں۔"۔۔د و دو، مصدق (اللَّهُمَّ هَدَ في بروح القدس ) پہلا جواب - تامین تناسخ کی اس دلیل سے صاف واضح ہے کہ تناسخ ،انے کا کوئی ثبوت تناسخ ماننے والوں کے پاس نہیں بلکہ صرف اسلئے کہ سکھی آسودہ اور آرام والے کے ٹکہ - آسودگی اور آرام کیوجہ اور دکھی بیمار رہنے والے کے دکھ۔بیماری رنج کی وجوہ اوران لوگوں کے باہمی تفرقہ کے اسباب تناسخ ماننے والوں کو معلوم نہیں ہوئے اس واسطے کہ ان لوگوں نے یقین کر لیا۔کہ سابقہ اعمال ہی اس تفرقہ کا باعث ہیں۔الله پر شکریہ اس رب العلمین کا جس نے اسلامیوں کو ایسے دلائل سے بچے کے واسطے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا۔ولا تقع ما ليس لك به علماتُ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالفؤاد القص كُل أولئك كَانَ عَنْهُ مسئول در سن ۱۵ سورہ بنی اسرائیل ع م - دوسرا جواب اپنی کم علمی اپنی کم فہمی اور کمزوری سے تفرقہ کے اسباب کریج اور راحت کے موجبات اور سامان نجانے سے یہ اعتقاد کر لینا کہ ان تفرقوں کا باعث ہمارے پہلے جنم کے اعمال ہی ے۔اے اللہ میری روح پاک ہے تائید فرماء اور مجھے منصور کے۔تے اور جس چیز کا تجھے علم نہیں۔اُسکے پیچھے مت لگ۔کیونکہ۔کان۔آنکھ۔اور دل سب سے سوال کیا جاوے گا :