رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 36 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 36

۳۶ ومن يعصر الله ورسوله فان له نار جهنم خالدين فيها ابدا حتى اذا ل ا وا ما يوعدون فسيعلمون من اضعف ناصاً واقل عدداً (سوره جن پاره (۲۹) اب ہم تناسخ کے مدعیوں کو جنکودعوی ہے کہ بنا سے قرآن سے بھی ثابت ہوتے و تین آیت قرآنیہ سن کر تناسخ کی بحث کو ختم کرتے ہیں۔أول - الميروا كم اهلكنا قيلهم من المقرون انهم اليهم لا يرجعون۔وان كل لما جميع لدنيا محضرون۔(سورة ليس پاره نمبر دوم - فلا يستطيعون توصيته ولا الى اهلهم يرجعون (سوره پیش پاره ۲۳) سوم - اما الذين سعد واففى الجنة خالدين فيها ما دامت السموات والارض الا ما شاء ربك عطاء غیر محدود۔(سورہ ہود پاره ۱۲) اور مصنف تقیہ دماغ کا یہ کہناکہ قرآن میں لکھا ہے اصحاب کہف کا کیتا نیک اعمال کے باعث بہشت میں چلا گیا۔اور جانورں گواہی دینگے یا یہ باتیں اس قابل نہیں کہ عقل والا جوابدے۔کیونکہ ان لوگوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ باتیں قرآن کریم میں مندرج ہیں۔حالانکہ قرآن میں مندی نہیں۔لہ کیا وہ دیکھتے ہیں کہ انسے پہلے کی بستیاں ہم کھا چکے ہیں۔وہ انکی طرف دھیاں نہیں کرتے۔یقینا کر کے سب ہمارے حضور میں حاضر ہو نیوالے ہیں۔کے نہ تو وہ وصیت ہی کر سکینگے اور نہ انہیں اپنے خاندان کی طرف لونا میگا۔ے سعادتمندوں کو تو جنت میگی۔انھیں ہمیشہ رہیں گے۔جنگ آسمان اور زمین رہیا۔گر تو تیرا دیتا ہو۔یہ بخشیں کبھی بند نہ ہونگی ؟ **