ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 399
ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام ہر احمدی کے چہرے کے پیچھے اسلام کا چہرہ ہے۔دعا ہے کہ ہم حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی توقعات پر پورا اتریں اور آپ کی بعثت کے مقصد کو پورا کرنے والے بن کر آپ علیہ السلام کی دعاؤں کے وارث بنیں۔آمین اللهم آمین۔روزنامه الفضل آن لائن لندن 13 جنوری 2023ء) 399