ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام

by Other Authors

Page 100 of 426

ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 100

ئیں تھا غریب و بیکس و گم نام و بے ہنر کوئی نہ جانتا تھا کہ ہے قادیاں کدھر لوگوں کی اس طرف کو ذرا بھی نظر نہ تھی میرے وجود کی بھی کسی کو خبر نہ تھی کوئی بھی واقف نہ تھا مجھ سے نہ میرا معتقد لیکن اب دیکھو کہ چرچا کس قدر ہے ہر کنار اُس زمانے میں خدا نے دی تھی شہرت کی خبر جو کہ اب پوری ہوئی بعد از مرور روزگار روزنامه الفضل آن لائن لندن 1 اپریل 2022 ء 100