ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 184
ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام وفات کے وقت حضرت مسیح موعود کی عمر سوا تہتر سال کے قریب تھی۔دن منگل کا اور سشمسی تاریخ 26 مئی 1908ء جو ڈاکٹر محمد شہید اللہ صاحب پروفیسر راجشاہی یونیورسٹی کی جدید تحقیق کے مطابق آنحضور صل الل نظم کا یوم وصال بھی یہی ہے۔تاریخ احمدیت جلد دوم صفحہ 541 - 542) رب كل شيء خادمك رب فاحفظنی و انصرانی و ارحمنی اے رب ساری مخلوق تیری خادم ہے میری حفاظت فرما میری مدد فرما اور مجھ پر رحم فرما۔آمین اللهم آمین۔شرک اور بدعت سے ہم بے زار ہیں خاک راه احمد مختار ہیں روزنامه الفضل آن لائن لندن 24 جون 2022 184