راکھا

by Other Authors

Page 183 of 183

راکھا — Page 183

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اسلام کی پاکیزہ اور پر حکمت تعلیم کو سمجھنے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفائے احمدیت کی توقعات کے مطابق اس پر عمل کرتے ہوئے اپنے فرائض کما حقہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ہمارے گھروں کو امن ، سلامتی ، پیار اور محبت کا گہوارہ بنا دے اور ہمیں ہمارے زندگی کے ساتھیوں اور اولاد کے طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمائے۔رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا (الفرقان (۷۵) ترجمہ : اے ہمارے رب! ہمیں اپنے جیون ساتھیوں اور اپنی اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کر اور ہمیں متقیوں کا امام بنا۔آمین 183