قربانی کا سفر

by Other Authors

Page 68 of 81

قربانی کا سفر — Page 68

جماعت احمدیہ کا وارتی لکشد یپ پہنچا۔وہاں کے امیر صاحب کی زیر صدارت منعقدہ تربیتی جلسہ میں خاکسار نے تحریک جدید کی فضیلت و اہمیت اور اس کی برکات کے موضوع پر تقریر کی۔جلسہ کے بعد تمام احباب نے اپنے وعدے خاطر خواہ اضافہ کے ساتھ نوٹ کروائے۔اس جلسہ میں پردہ کی رعایت سے مستورات بھی موجود تھیں۔کہتے ہیں دوسرے دن وہاں سے چل کر دوسرے شہر پہنچا تو امیر صاحب کا رواتی نے بذریعہ فون بتایا کہ ایک احمدی خاتون محترمہ بی بی صاحبہ نے شکایت کی ہے کہ مردوں سے تو تحریک جدید کے وعدے لئے گئے ہیں ہم مستورات کو محروم رکھا گیا ہے۔مجھے آج چندہ تحریک جدید کی اہمیت کا احساس ہوا ہے۔میرا دل کہتا ہے کہ میں نے جو وعدہ لکھوایا ہے وہ کم ہے اس لئے میرا وعدہ ڈبل کر دیں۔موصوفہ بہت نیک اور مخلص احمدی خاتون ہیں۔چھ سال قبل انہوں نے احمدیت قبول کی تھی۔چندہ کی ادائیگی کی برکت سے ایک جان لیوا حادثہ سے نجات ضرت علیہ آج اناس کے 21 جون 2012 کے طلبہ میں یہ واقات ء کے پیش کئے۔امیر صاحب گیمبیا کہتے ہیں کہ جونگو (Njongon) گاؤں کے دو بھائیوں نے احمدیت قبول کی۔وہ دونوں مجلس خدام الاحمدیہ کے اجتماع میں شرکت کی تیاری کر رہے تھے کہ غیر احمدی نوجوان نے آکر اس بات کی ترغیب دی کہ آج کا دن بہت اچھا ہے۔ہم مچھلیاں پکڑنے جاتے ہیں۔ایک بھائی نے تو صاف کہہ دیا کہ میں اجتماع پر جا رہا ہوں جبکہ دوسرے نے اجتماع کا چندہ ادا 68