اَدْعِیَۃُ القُرآن — Page 21
۴۱ تو اُس میں اللہ تعالیٰ کی صفت و کتاب کا بطور خاص ذکر فرماتے۔مشال یہ کہتے ملفات شکر نعت اور صالحیت کی دوسری شما ربي الأعلى الوهاب - پاک ہے میرا رت جو عطا کرنے والا ہے۔(تفسیر الدر المنثور للستو ملی جلد ۴ ص۲۱۳) جیسا کہ حضرت سلیمان کی اِس دُعا میں ذکر ہے۔حضرت سلیمان علیہ السلام کا لشکر جب وادمی نملہ کے پاس سے گزارا اور وہ رب اغفر لي وَهَبْ لَى مُلكًا لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ مِّنْ بَعْدِى قوم اُن کی ہیبت سے اپنے گھروں میں داخل ہوگئی یہ واقعہ دیکھ کر حضرت سلیمان نے بے اختیار یہ دعا کی۔(النمل : ۲۰۱۱۹) إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ۔(ص: ۲۶) اے میرے رب ! میرے عیبوں کو ڈھانک دے اور مجھ کو ایسی بادشاہت عطا کر تو میری بعد میں آنے والی اولاد کو ورثہ میں نہ ملے یقینا تو بڑا بخشنہار ہے۔رب اور عين ان اشكر نعمتك التي أَنْعَمْتَ ملح وعلى والدي وأنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَهُ وَادْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّلِحِين ٥ (النمل : ٢٠) شکر نعمت، اعمال صالحہ اور اصلاح اولاد کی دعا اے میرے رب ! مجھے توفیق دے کہ تیری نعمت کا جو تونے مجھ پر اور میرے روایات میں ذکر ہے، اس دعا کے مانگنے والے اول حضرت ابو بکر تھے جن کی یہ والد پر کی ہے شکریہ ادا کر سکوں اور ایسا مناسب عمل کروں جسے تو پسند فرمائے۔دعا یوں قبول ہوئی کہ ائی کے والدین، بھائی اور ساری اولاد نے اسلام قبول کر لیا۔اور (اے خدا) اپنے رحم کے ساتھ تو مجھے اپنے بزرگ بندوں میں داخل کر۔تغير الد المنشور للسيوطى جلده ص۳) ۶۷۔پاکیزہ اولاد کے حصول کی دُعا رب أوزعني أن أشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَي وعلى والدي وأن أعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَهُ وَأَصْلِحْ لِي في ذريتي إني تُبْتُ اِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ۔(الاحقاف : (۱۴) حضرت ذکریا نے حضرت مریم کے پاس (جو ان کی کفالت میں تھیں، بے موسم کے پھل دیکھ کر پوچھا کہ یہ کہاں سے آئے ؟ انہوں نے بے ساختہ کہا اللہ کی طرف سے۔اس پر حضرت ذکریا میں دُعا کا سخت بوش پیدا ہوا اور یہ دعا کی جس کی قبولیت کی بشارت اے میرے رب مجھے اس بات کی توفیق دے کہ تیری اس نعمت کا شکریہ دعا کے دوران ہی محراب میں کھڑے ہوئے آپ کو مل گئی اور حضرت بچیتی آپ کو عطا ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کیا ہے۔(اور اس بات کی بھی ہوئے۔(آل عمران : ۳۰ ۳۸) توفیق دے) کہ میں ایسے اچھے اعمال کروں بین کو تو پسند کرے اور میری اولاد میں بھی نیکی کی بنیاد قائم کرئیں تیری طرف جھکتا ہوں اور میں تیرے فرمانبردار بندوں میں سے ہوں۔رب هب لي من لدنك ذريَّةٌ طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدعاءه (آل عمران : ۳۹) اے میرے رب ! تو مجھے ) بھی اپنی جناب سے پاک اولاد بخش - تویقیناًا