اَدْعِیَۃُ القُرآن

by Other Authors

Page 23 of 28

اَدْعِیَۃُ القُرآن — Page 23

۴۵ ۴۴ ۷۲۔کشتی پر سوار ہونے کی دُعا ۷۴۔سواری پر سوار ہونے کی دُعا طوفان نوح کے وقت حضرت نوح علیہ السلام نے کشتی پر سوار ہوتے ہوئے یہ دعا بھی الہی حکم کے تحت پڑھی اور آپ کی کشتی جودی پہاڑ کی چوٹی پولنگر انداز ہوئی۔نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سواری پر سوار ہوتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ یہ دعا میری اُمت کے لیے فرق ہونے سے امان کا موجب ہے۔(تفسیر قرطبی جزء ۹ مٹ (۳) بسم الله مجربهَا وَ مُرْسَهَا، إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَحِيده (مود : ۴۲) (مسند ابو داؤد الطیالسی) سُبحن الذي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَهُ ولانا إلى رَبَّنَا لَمُنْقَلِبُونَ (الزخرف : ۱۵،۱۴) پاک ہے وہ خدا جس نے ہم کو ان پر قبضہ بخشا ہے حالانکہ ہم اپنے زور سے ان کو اپنے تاریخی فرمان نہیں بنا سکتے تھے۔اس کشتی کا چلنا اور اس کا ٹھہرایا جانا اللہ کے نام کی برکت سے ہی ہو گا۔میرا رب یقیناً بہت بخشنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔۷۳ کشتی پر سوار ہونے کی دوسری دُعا حضرت نوح علیہ السلام کو اللہ تعالی نے یہ ہدایت فرمائی کہ جب کشتی میں سوار ہو جائیں تو پہلے الْحَمْدُ للهِ الَّذِي نَحْنَا مِنَ الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ پڑھیں کہ تمام تعریف اُس ذات کے لیے ہے جس نے ہمیں ظالم قوم سے نجات دی۔اور پھر یہ دعا پڑھیں۔حضرت علی کا مسجد میں داخل ہوتے وقت بھی یہی دعائیہ آیت پڑھا کرتے تھے۔(تفسیر قرطبی جزء ۱۲ منگل) رب انرلي مُنْزَلًا مُبرَكًا وَ انْتَ خَيْرُ المني لينَ (المؤمنون : ٣٠) ۷۵-خدا تعالی کی قدرت مطلق برایمان کا اظہا اور اس کے وعدوں پر ایمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ یہ قرآنی آیت پڑھنے سے گمشدہ یا ضائع شدہ چیز واپس مل جاتی ہے۔(الدر المنثور للسیوطی جلد امث ) ربنا ان جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمِ لَا رَيْبَ فِيهِ إِنَّ الله لا يُخْلِفُ الميعاده (آل عمران : 9)۔اے ہمارے رب ! تو یقینا سب لوگوں کو اس دن میں دکی آمد میں کمیٹی تشک (وشیہ) نہیں جمع کرے گا۔اللہ ہر گزنہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔4 - آغاز انجام نیک ہونے اور خاص نصرت الہی کی تھا اے میرے رب ! تو مجھے ایسی حالت میں اتار کہ مجھ پر کثرت سے برکتیں نازل ہو رہی ہوں اور تمام اُتارنے والوں سے بہتر تیرا وجود ہے۔حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ ہجرت مدینہ کے زمانہ کے قریب یہ دعائیہ آیت اتری۔(بخاری ومسلم) ہر کام کے نیک آغاز اور انجام کے لئے یہ