اَدْعِیَۃُ القُرآن

by Other Authors

Page 19 of 28

اَدْعِیَۃُ القُرآن — Page 19

٣٩ رب اني لا املك إِلَّا نَفْمِن وَايى فَا فُرُقُ بَيْنَنَا وَ بيْنَ الْقَوْمِ الْفُسِقِينَ۔( المائدہ : ۲۶) اے میرے رب ! میں اپنی جان کے سوا) اور اپنے بھائی کے سوا کسی اوئی پر ہرگز تصرف نہیں رکھتا اس لیے تو ہمارے درمیان اور باقی لوگوں کے درمیان امتیاز کردے۔ریلی کی والے شکرانہ اوظالم تو سب رات کی دعا حضرت موسی علیہ السلام سے نادانستہ ایک شخص قتل ہو گیا جس پر انھوں نے اور اسے کا فرو ! تو تم باتیں کرتے ہو ان کے خلاف اُسی سے مدد مانگی جاتی ہے۔۵۹ رحمتِ باری کے حصول اور معاملہ ہمیں آسانی کی دعا اصحاب کہف کے ذکر میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ چند نوجوان تھے ہو تو جیب کی حفاظت کے لیے غاروں میں روپوش ہو گئے اور وہاں یہ دعائیں کرتے رہے :۔رَبَّنَا اتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيَ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًاه (الكهف : 11) اے ہمارے رب ! ہمیں اپنے حضور سے (خاص) رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے (اس) معاملہ میں رشد و ہدایت کا سامان مہیا کر۔بخشش کی دعا کی۔اللہ تعالٰی نے مغفرت کی اطلاع کر دی جس پر حضرت موسی نے یہ دعائے شکرانہ کی :- رب بما انعمتَ عَلَى فَلَن أكون ديرا لِلْمُجْرِمِين۔القصص : ۱۸) ی ہے وہ کون ہے جو امام کا ہمیں بھی بھی مجرموں میں اے میرے رب ! چونکہ تونے مجھ پرانعام کیا ہے میں بھی کبھی مجرموں میں سے کسی مجرم کی مدد نہیں کروں گا۔۵۰ فیصلہ بر حق طلب کرنے کی دُعا حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کئی جنگ در پیش ہوتی تو اس موقع پر بالخصوص یہ دعا کرتے۔(تفسیر الدر المنشور السيوطي جلد م م ) رب الحكم بالحَقِّ وَرَبُّنَا الرَّحْمَنُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا تَصِفُونَ۔(الانبياء : ۱۱۳) اے میرے رب ! تو حق کے مطابق فیصلہ کر دے اور ہمارا رب تو رحمان ہے 4 - صالح اولاد کے لیے دُعا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے مشن کے جاری رہنے کے لیے صالح اولاد کی یہ دعا کی جس کے نتیجہ میں ان کو ایک تعلیم لڑکے کی بشارت علی با القصاقات : ۱۲۱۱) رَبِّ هَبْ لى من الصلحين۔(الصافات : ١٠١) اے میرے رب ! مجھے نیکو کا نہ اولاد بخش - ۱- فرمانبردار اور عبادت گزار اولاد کی دعا یہ دعا بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر بیت اللہ کے وقت کی جب آپ حضرت اسمعیل کے ساتھ بیت اللہ کی تعمیر نو کر رہے تھے۔ربَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْن لَكَ وَمِنْ ذُريَّتِنَا أُمَّةً مُسْلِمَةٌ لكَ من وَارِنَا مَنَا سَكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا