تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page ix
viii نمبر شمار ۴۴ ۴۵ ۴۶ مضمون قلوب کی اصلاح اسی کا کام ہے جس نے قلوب کو پیدا کیا ہے ساری سعادتیں علم صحیح کی تحصیل میں ہیں لفظ عظیم محاورہ عرب میں اس چیز کی صفت پر بولا جاتا ہے جس کو اپنا نوعی کمال پورا پورا حاصل ہو ۴۷ جس قدر انسان میں من حیث الانسانیت اندرونی خواص پائے جاتے ہیں ۴۸ ۴۹ ۵۱ ۵۲ ۵۳ ۵۴۔۔۔۔۔ان سب کا نام خلق ہے خلق کے لفظ سے جو کسی مذمت کی قید کے بغیر بولا جائے ہمیشہ اخلاق فاضلہ مراد ہوتے ہیں اللہ تعالی انبیاء اور اولیاء کی عمر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیتا ہے یہ مصائب حقیقت میں انبیاء اور اولیاء کے لئے روحانی نعمتیں ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کا دونوں طور پر علی وجہ الکمال ثابت ہونا تمام انبیاء کے اخلاق کو ثابت کرتا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام ان اخلاق فاضلہ کا جامع ہیں جو نبیوں میں متفرق طور پر پائے جاتے تھے ملائک آسمان اور آسمانی اجرام کے لئے بطور روحوں کے ہیں جیسے روح بدن پر تصرف رکھتی ہے اسی طرح بعض ملائک آسمان اور آسمانی اجرام پر تصرف رکھتے ہیں اللہ تعالی کی بعض صفات ذاتی ہیں جو اس کی ذات کے تقاضا سے پیدا صفحہ ۳۵ ۳۶ ۳۹ ۳۹ ۴۰ ۴۰ ۴۲ ۴۳ ۵۳ ۵۴ ہونے والی ہیں انہیں پر سب جہانوں کا مدار ہے اور وہ چار ہیں