تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 58 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 58

تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام ۵۸ سورة الحاقة الْخَالِقِينَ فَإِنَّ لِكُلِ صِفَةٍ مَلَكَ مُوَكَّلْ اُٹھائیں گے اور ہر یک صفت کے لئے ایک فرشتہ مقرر قَد خُلِقَ لِتَوْزِيعِ تِلْكَ الصَّفَةِ عَلَى وَجْهِ ہوگا جو بڑے منظم طریق سے اس صفت کی برکات کو w التَّدْبِيرِ وَوَضْعِهَا في عَمَلِهَا وَإِلَيْهِ إِشَارَةً في باننے اور اسے برحمل رکھنے کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔اس في۔کیا قَوْلِهِ تَعَالَى فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا فَتَدَبَّرُ وَلا کی طرف اللہ تعالیٰ کے کلام فَالْمُدرَتِ امرا میں تَكُن مِنَ الْغَافِلِينَ۔اشارہ ہے۔پس تو بھی غور کر اور غافلوں میں شامل نہ ہو۔وَزِيَادَةُ الْمَلَائِكَةِ الْحَامِلِين في الآخِرَةِ آخرت میں ملائکہ حاملین عرش کی تعداد کی زیادتی لِزِيَادَةِ تَجَلِّيَاتٍ رَبَّانِيَّةِ وَرَحْمَانِيَّة خدا کی ربوبیت ، رحمانیت ، رحیمیت اور مالکیت کی تجلیات وَرَحِيْمِيَّةٍ وَمَالِكِيَّةٍ عِنْدَ زِيَادَةِ الْقَوَابِل کی زیادتی کی وجہ سے ہے جب کہ فیض قبول کرنے فَإِنَّ النَّفُوسَ الْمُطْمَئِنَّةُ بَعْدَ انْقِطَاعِهَا والے زیادہ ہو جائیں گے کیونکہ نفس مضمونہ اس دنیا سے وَرُجُوْعِهَا إِلَى الْعَالَمِ الثَّانِي وَالرَّبِ تعلق توڑ کر دوسری دُنیا اور رب کریم کی طرف واپس الْكَرِيمِ تَتَرَى فِي اسْتِعْدَادَاتِهَا فَتَتَموّج لوٹنے کے بعد اپنی استعدادوں میں ترقی کرتے ہیں۔پس الرُّبُوبِيَّةُ وَالرَّحْمَانِيَةُ وَالرَّحِيْمِيَّةُ ان کی قابلیتوں اور استعدادوں کے مطابق صفات الہیہ وَالْمَالِكِيَّةُ بِحَسْبٍ قَابِلِيَّاتِهم ربوبیت، رحمانیت، رحیمیت اور مالکیت موجزن ہوتی وَاسْتِعْدَادَاتِهِمْ كَمَا تَشْهَدُ عَلَيْهِ ہیں۔جیسا کہ عارف باللہ لوگوں کے کشوف اس امر پر كُشُوْفُ الْعَارِفِينَ۔وَإِنْ كُنْتَ مِنَ الَّذِينَ گواہ ہیں ، اور اگر تم ان لوگوں میں سے ہو جنہیں قرآن أُعْطِيَ لَهُمْ حَظِّ مِنَ الْقُرْآنِ فَتَجِدُ فِيهِ کریم کے فہم کا کچھ حصہ عطا کیا گیا ہے تو تمہیں بھی اس كَثِيرًا مِنْ مِثْلِ هَذَا الْبَيَانِ فَانظُرُ کتاب مجید میں ایسے بہت سے بیانات ملیں گے۔پس تم بِالنَّظرِ الدَّقِيقِ لِتَجِدَ شَهَادَةَ هذا گہری نظر سے دیکھو تا تمہیں اللہ تعالیٰ پروردگار عالم کی التَّحْقِيقِ مِنْ كِتَابِ اللهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔کتاب سے میری اس تحقیق کی تصدیق مل جائے۔(کرامات الصادقین ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۱۲۸ تا ۱۳۱) (ترجمه از مرتب) یہ چاروں صفتیں ( ربوبیت، رحمانیت، رحیمیت اور مالکیت۔ناقل ) دنیا میں ہی کام کر رہی ہیں مگر چونکہ دنیا کا دائرہ نہایت تنگ ہے اور نیز جہل اور بے خبری اور کم نظری انسان کے شامل حال ہے اس لئے یہ نہایت وسیع دائرے صفات اربعہ کے اس عالم میں ایسے چھوٹے نظر آتے جیسے بڑے بڑے گولے ستاروں کے دُور النازعات :