تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 394
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۹۴ سورة الكافرون مقدر کر دے اور اسے آسان کر دے اور اس میں برکت دے اور اگر تو جانتا ہے کہ یہ امر میرے لئے دین 6 اور دنیا میں شر ہے تو مجھ کو اس سے باز رکھ۔“ اگر وہ امر اس کے لئے بہتر ہوگا تو خدا تعالیٰ اس کے لئے اس کے دل کو کھول دے گا ورنہ طبیعت میں قبض (البدر جلد اول نمبر ۱۰ مورخه ۲ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۷۸) ہو جائے گا۔