تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 129 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 129

تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام ۱۲۹ سورة القيامة مَعْرُوفًا نَعَمْ، مَا ذَكَر الكُسُوفَ باشیم معروف ہے کوئی اور چیز نہیں ہاں قرآن نے کسوف کو الْكُسُوفِ لِيُشِيرَ إلى أَمْرٍ زَائِدٍ عَلَى الْمُعْتَادِ کسوف کے لفظ سے بیان نہیں کیا تا ایک امر زائد کی الْمَعْرُوفِ فَإِنَّ هَذَا الْكُسُوفَ الَّذِى ظَهَرَ طرف اشارہ کرے کیونکہ یہ سورج گرہن جو بعد چاند بَعْدَ خُسُوفِ الْقَمَرِ كَانَ غَرِيبًا وَنَادِرَةَ گرہن کے ہوا یہ ایک غیر معمولی اور نادرة الصور تھا اور الصُّورِ، وَإِنْ كُنْتَ تَطلُبْ عَلى هَذَا شَاهِدًا أَوْ اگر تو اس پر کوئی گواہ طلب کرتا ہے یا مشاہدہ کرنے تَبْغِى مُشَاهِدًا فَقَدْ شَاهَدتْ صُوَرَةُ الْغَرِيْبَةَ والوں کو چاہتا ہے پس اس سورج گرہن کی صور غریبہ وَأَشْعَالَهُ الْعَجِيْبَةَ إِن كُنتَ مِنْ ذَوِى اور اشکال عجیبہ مشاہدہ کر چکا ہے پھر تجھے اس بارہ میں الْعَيْنَيْنِ ثُمَّ كَفَاكَ في شَهَادَتِهِ مَا طبع في وہ خبر کفایت کرتی ہے جو دو مشہور اور مقبول اخبار یعنی الْجَرِيدَتَيْنِ الْمَشْهُورَتَيْنِ الْمَقْبُولَتَيْنِ أَغبى پانیر اور سول ملٹری گزٹ میں لکھی گئی ہے اور وہ الْجَرِيدَةَ الْإِنْكِلِيزِيَّةَ بَادِير ، وَسِوِلُ مِلْتَرى دونوں پرچے مارچ ۱۸۹۴ء کے مہینہ میں شائع كَزَتْ ، الْمُشَاعَتَيْنِ فِي مَارَج سَنَةَ ۱۸۹۴ء ہوئے ہیں۔اور ان کی گواہیوں کی تفصیل یہ ہے کہ وَالْمُشْتَهَرَتَيْنِ وَأَمَّا تَفْصِيلُ الشَّهَادَتَيْنِ ان دونوں پرچوں میں لکھا ہے کہ یہ کسوف اپنے فَهُوَ أَنَّ هَذَا الْكُسُوفَ الْوَاقِعَ في 4 إبريل عجائبات میں متفرد اور غیر معمولی ہے یعنی وہ ایک ایسا سَنَةٌ ۱۸۹۴ء مُتَفَزِدْ بِطَرَائِفِهِ، وَلَمْ يُرَ مِثْلُه کسوف ہے جو اس کی نظیر پہلے نہیں دیکھی گئی اور اس مِنْ قَبْلُ في كَوَائِفِهِ، وَأَشْكالُه عجيبة کی شکلیں عجیب ہیں اور اس کی وضعیں غریب ہیں اور وَأَوْضَاعُهُ غَرِيبَةٌ وَهُوَ خَارِقٌ لِلْعَادَةِ وہ خارق عادت اور مخالف معمول اور سنت ہے۔پس وَمُخَالِف لِلْمَعْمُولِ وَالسُّنَّةِ، فَقَبَت مَا جَاءَ فِی اس سے وہ غیر معمولی ہونا ثابت ہوا جس کا بیان الْقُرْآنِ وَحَدِيثِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَلَا شَكٍّ قرآن کریم اور حدیث خاتم الانبیاء میں موجود ہے أَنَّ اجتماع الْخُسُوفِ وَالْكُسُوفِ فِي شَهْرٍ اور کچھ شک نہیں کہ کسوف خسوف اس مہینہ رمضان رَمَضَانَ مَعَ هَذِهِ الْغَرَابَةِ أَمْرُ خَارِقُ لِلْعَادَةِ میں اس غیر معمولی حالت کے ساتھ جمع ہونا ایک امر وَإِذَا نَظَرْتَ مَعَهُ رَجُلًا يَقُولُ إِلى أَنَا الْمَسِيحُ خارق عادت ہے اور جب کہ اس کے ساتھ تو نے الْمَوْعُودُ وَالْمَهْدِى الْمَسْعُودُ وَالْمُلْهُمُ ایک آدمی کو دیکھا جو کہتا ہے کہ میں مسیح موعود اور مہدی الْمُرْسَلُ مِنَ الْحَضْرَةِ، وَكَانَ ظُهُورُهُ مُقَارِنا ہوں اور خسوف کسوف کے ساتھ اس کا ظہور مقارن