تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 431 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 431

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۳۱ سورة الجمعة سَادِسُ مِنْ أَيَّامِ الرَّحْمنِ لِيُشَابِة أَبا ہزار میں مقدر تھی جو خدائے رحمان کے دنوں میں سے الْبَشَرِ مَنْ كَانَ هُوَ خَاتِمَ نَوْعِ الإِنْسَانِ۔چھٹا دن ہے تا وہ ہستی جو خاتم نوع انسان ہے حضرت وَاقْتَضَتْ مَصالح أُخرى أَن يُبْعَثُ آدم علیہ السلام کے مشابہہ ہو جائے اور دیگر مصلحتوں رَسُولُنَا فِي الْيَوْمِ الْخَامِ۔أَغنى في نے بھی تقاضا کیا کہ ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الْأَلْفِ الْخَامِس بَعْدَ آدَمَ لِمَا كَانَ الْيَوْمُ آدم کے بعد پانچویں ہزار میں مبعوث ہوں۔کیونکہ الْخَامِسُ يَوْمَ اجْتِمَاعِ الْعَالَمِ الْكَبِيرِ، وَهُوَ پانچواں دن عالم کبیر کے اجتماع کا دن ہے اور آپ حضرت ظِلّ لأدَمَ الَّذِي أَعَزَّهُ اللهُ وَأَكْرَمَ، فَإِنَّ آدم علیہ السلام کے ظل ہیں جسے اللہ تعالیٰ نے عزت اور آدم جَمَعَ في نَفْسِهِ كُلَّ مَا تَفَرَّقَ فِيهِ اکرام سے نوازا پس حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی وَوَصَلَ كُلَّمَا تَجَنَّمَ، فَلَا شَكٍّ أَنَّ الْعَالَم ذات میں ہر متفرق کو جمع کیا اور ہر شکستہ کو جوڑا۔پس الْكَبِيرَ قَد نَزَلَ مَنْزِلَةِ خِلْقَةٍ أُولى لآدم في بیشک عالم کبیر حضرت آدم علیہ السلام کی پہلی پیدائش کے طور صُورٍ مُتَتَوَعَةٍ، فَقَد خُلِقَ آدَمُ بِهذَا الْمَعْنى پر مختلف صورتوں میں نازل ہوا اور آدم اس معنی کے لحاظ في الْيَوْمِ الْخَامِسِ مِنْ غَيْرِ شَكٍ وَشُعْبَةٍ سے بلا شک وشبہ پانچویں دن پیدا ہوئے۔پھر اللہ تعالٰی ثُمَّ أَرَادَ اللهُ أَنْ يُنْشِأَ نَبِيَّنَا الَّذِي هُوَ آدَمُ نے ارادہ کیا کہ وہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو خَلْقًا أَخَرَ فِي الْأَلْفِ السَّادِس بَعْدَ خِلْقَتِهِ آدم میں چھٹے ہزار میں پہلی پیدائش کے بعد دوسری الأولى، كَمَا أَنْهَاً مِن قَبْلُ صَفِيَّهُ آدَمَ فی پیدائش میں پیدا کرے جیسا کہ اس نے ابتدائے فطرت آخِرِ الْيَوْمِ السَّادِس مِنْ أَيَّامِ بَدو الْفِطْرَةِ میں آدم صفی اللہ کو چھٹے دن پیدا کیا تا پہلی خلقت اور لِيُتِمَّ الْمُطَاعِيَّةُ فِي الْأُولى وَالْأُخرى وَهُوَ دوسری خلقت کی مشابہت پوری ہو جائے اور وہ حقیقی يَوْمُ الْجُمُعَةِ الْحَقِيقِيَّةِ، وَكَانَ مُجمعة ادم جمعہ کا دن ہے اور حضرت آدم علیہ السلام کا جمعہ منظمندوں ظلاً له عند أولى اللهَى فَا أَخَذَ عَلی طریقِ کے نزدیک اس کا ظل تھا۔پس اس نے بروزی طور پر عِنْدَ الْبُرُوزِ مَظْهَرا لَهُ مِنْ أُمَّتِهِ، وَهُوَ لَهُ كَالْعَيْنِ اس کی امت سے اس کا ایک مظہر پیدا کیا پس وہ نام اور في اسْمِهِ وَمَاهَيَّتِهِ، وَخَلَقَهُ اللهُ في اليَومِ ماہیت کے لحاظ سے اس کا عین ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس کو السَّادِس بِحِسَابِ أَيَّامِ بَدُونَشأَةِ الدُّنْيَا دُنیا کی پیدائش کے دنوں کے لحاظ سے چھٹے دن میں پیدا کیا لِتَكْمِيْلِ مُماثَلَتِه أغنى في آخِرِ الْأَلْفِ تا مماثلت پوری ہو یعنی چھٹے ہزار کے آخر میں تا وہ اپنی